ارے بھئی یہ سب مل کر میرے خلاف کیوں سازش کر رہے ہیں۔
خرم نے کہا ہے کہ فوجی سری ایسی ہوتی ہے جس میں سے دماغ نکال لیتے ہیں اور میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ جس میں سے کچھ نکالنے کے لیے ہے ہی نہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟
دیکھے دیکھے شمشاد بھائی اب آپ اپنی بات سے پھر رہےہیں ذرہ پچھے جا کر دیکھے آپ نے کیا کہا تھاارے بھئی یہ سب مل کر میرے خلاف کیوں سازش کر رہے ہیں۔
خرم نے کہا ہے کہ فوجی سری ایسی ہوتی ہے جس میں سے دماغ نکال لیتے ہیں اور میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ جس میں سے کچھ نکالنے کے لیے ہے ہی نہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟
فیصل بھائی شمشاد پا جی کو بتا دیں میں سچی مچی ناراض ہوں آئس کریم کھائے بنا نہیں مانوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے فیصل بھائی آئس کریم سے یاد آیا آپ مجھےا یک پارسل بھیجنے والے تھے اس کا کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھا گے میرا ادھار
چلو سستے میں جان چھوٹ گئی۔ آجکل یہاں آئس کریم پر خاصا ڈسکاؤنٹ چل رہا ہے۔ ایک ڈبہ خریدو، ایک مفت۔
دیکھے دیکھے شمشاد بھائی اب آپ اپنی بات سے پھر رہےہیں ذرہ پچھے جا کر دیکھے آپ نے کیا کہا تھا
دیکھے شمشاد بھائی آپ پھر میرا نام لگا رہے ہیں میں نے زینب آپی کا نام ہی نہیں لیا کہی بھی دیکھ لے آپ پھر مجھے آگے کر رہے ہیں
کچھ اللہ کا خوف کریں پاکستان میں تو میں کچھ بھی کر سکتا تھا لیکن یہاں میں کچھ کرنا تو دور کچھ کہہ بھی نہیں سکتا علی بھائی کی بات ابھی تک میرے دماغ میں ہیں میں ایسا نہیں کہہ سکتا
کونسی والی بات ؟
مع السلام
ارے بھائی وہ تو موقع محل دیکھ کر ایک سیاسی بیان داغا تھا۔
دیکھے دیکھے شمشاد بھائی اب آپ اپنی بات سے پھر رہےہیں ذرہ پچھے جا کر دیکھے آپ نے کیا کہا تھا
تم سچ میں بچی ہی ہو ۔۔۔ بہنوں سے کون چھٹکارا مانگتا ہے ۔۔؟
کل اسلام آباد میں ایک دہشت گرد پکڑا گیا ہے اس کا نام خرم شہزاد ہے اس کے پاس سے خوش کش جیکٹ بھی ملی ہے
ایسا میں نہیں کہہ رہی کل جیو نیوز میں سنا قسمے