فوجی قافلے پر حملہ، تحریکِ نفاذِ شریعت کے رہنما ہلاک

ساجداقبال

محفلین
مالا کنڈ میں فوجی قافلے پر حملے میں تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی کے نائب امیر مولانا محمد عالم اور جماعت کے ترجمان امیر عزت ہلاک ہوگئے ہیں۔(بی بی سی اردو)
مکمل خبر۔۔۔
یعنی گیہوں کیساتھ گھن بھی پس گئے۔

کوئی ڈیلیٹ کر دے، غلط زمرے میں ڈالنے اور پہلے سے شروع کیے دھاگہ ہونے کے جرم میں۔
 
Top