سید عاطف علی
لائبریرین
میری مراد سوال سے یہ تھی کہ کوئی عام آدمی کسی پارک وغیرہ میں پولیس یا فوج کی وردی پہن سکتا ہے یا نہیں ؟فینسی ڈریس شو، ایکٹنگ وغیرہ کی حد تک وردی کا استعمال جائز ہے۔فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے بھی وقتی طور پر وردی پہنی جا سکتی ہے۔ البتہ پروفیشنل کھیل میں اس کا استعمال سیاسی ملاوٹ کی وجہ سے ناجائز ہو جاتا ہے۔
یہ سوال کسی بھی پیرائے یا پس منظر سے ہٹ کر ہے۔ یعنی کسی ایونٹ یا خاص مہم سے اس کا تعلق نہیں۔