یہ بات پٹواریوں کے ابو کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد یاد آئی کہ ملک تو فوج چلا رہی ہے
2013 میں ووٹس گننے سے پہلے ہی جیت کا اعلان کر دیا ۔ اٹھارویں ترمیم پر سودے بازی کر کے پی پی پی بھی تماشہ دیکھتی رہی ۔ ن لیگ کی تو اس باری بھی کابینہ سلیکٹ ہو گئی تھی ۔ شہباز شریف نے الیکشن سے پہلے ہی مک مکا کر لیا تھا ۔ وہ تو چین نے غالباً ہاتھ جوڑ دیے کہ ان صاحب سے جان چھڑائیں ۔ یہ سب حلال تھا ۔ یہ ہمیشہ چور دروازے سے آئے ۔ اب الیکشن لڑا ہے تو معلوم ہوا کہ الیکٹیبلز ہوں تو جیتیں گے ۔ اور اس بار الیکٹیبلز نے پی ٹی آئی جوائن کر لی ۔ اب کھپ پڑی ہوئی ہے۔یہ بات پٹواریوں کے ابو کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد یاد آئی کہ ملک تو فوج چلا رہی ہے