زیک
مسافر
جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ محفل پر فورم کچھ نئے طریقے سے منظم کئے گئے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہمارے خیال سے جن سمتوں میں کام ہو رہا ہے یا جو اردوویب کے وژن کا جزو ہیں ان کو کچھ نمایاں کیا جائے۔
“ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ کو “انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹنگ“ سے نکال کر ٹاپ لیول پر ڈال دیا ہے۔ جو پوسٹس پہلے “ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ کے اپنے فورم میں تھیں (ذیلی فورم میں نہیں) وہ اب ““ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ کے ذیلی فورم “لائبریری کے بارے“ میں ہیں۔
“اردو سوفٹ ویر سپورٹ“ کو بھی “انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹنگ“ سے نکال پر ٹاپ لیول پر لایا گیا ہے۔ اس کی ذیلی فورم “اردو پیایچپیبیبی سپورٹ“، “اردو ویبپیڈ سپورٹ“، “اردو اوپنپیڈ سپورٹ“ اور “متفرق سپورٹ“ بنائے گئے ہیں۔ ان فورمز کا مقصد خصوصاً اردوویب ٹیم کے سافٹویر اور عموماً اردو سے متعلق دوسرے سافٹویر کے بارے میں لوگوں کے سوالات کا جواب دینا اور ان کی مدد کرنا ہے۔
اسی طرح “اردو لوکلائیزیشن“ کو بھی ایک ٹاپ لیول فورم بنا دیا گیا ہے۔ جو پیغامات اس فورم (نہ کہ اس کے ذیلی فورمز میں) میں تھے انہیں “متفرق مقامیانا“ کو ایک ذیلی فورم ہے میں ڈال دیا گیا ہے۔
ابھی کچھ چھوٹا موٹا کام اس سلسلے میں رہتا ہے۔
اس کے علاوہ فورمز کی پہلے صفحے پر ترتیب بھی بدلی جا رہی ہے۔
جیسا کہ آپ کو محسوس ہو رہا ہو گا کہ پہلا صفحہ اب کچھ طول پکڑ گیا ہے۔ ہم اس پر کام کر رہے ہیں کہ اسے کچھ چھوٹا کیا جائے۔ اس بارے میں کچھ دنوں میں بات ہو گی۔
نئی ترتیب وغیرہ کی وجہ سے آپ کو جو مشکل پیش آ رہی ہے اس کے لئے ہم معذرتخواہ ہیں۔