فورم اپلوڈ سپیڈ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
مجھے اپنے فورم کی اپلوڈ اسپیڈ بڑھانی ہے اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا میں اپنے ہوسٹ سے php.ini میں کچھ سیٹنگ میں تبدیلی کا کہا تھا لیکن انھوں نے کہا کے شیئرڈ ہوسٹنگ میں یہ نہیں ہوسکتا تو اب کوئی اور طریقہ ہے۔
اللہ حافظ
 

فخرنوید

محفلین
جناب من !
آپ اپنی بات کی وضاحت کرو۔

اپلوڈ سپیڈ تو تمہارے سسٹم اور انٹر نیٹ کنکشن پر بھی منحصر کرتی ہے۔
اور فورم کے فولڈر کو زپ کرو اپ لوڈ کرو اور پھر اسے ان زپ کر لو سرور پہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹرمینیٹر شاید اپلوڈ کے لیے فائل سائز لمٹ کی بات کرنا چاہ رہے ہیں اور یہ php.ini میں تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
 
Top