فورم اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم کو آج کسی وقت نئے ورژن پر اپگریڈ کیا جائے گا۔ یہ میجر اپگریڈ ہے اور اس کام میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اس دوران فورم تک محفلین کی رسائی نہیں رہے گی۔ ہم اللہ تعالی سے دعا اور اپنی بہترین کوشش کرتے ہیں کہ فورم اپگریڈ بخیر و عافیت مکمل ہو جائے۔ فورم اپگریڈ کے بعد ہو سکتا ہے کہ آپ کو چند فیچرز کی کمی محسوس ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موجودہ ایڈآن نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہی آپ کو نئے ورژن کی فیچرز کے استعمال کا موقع بھی ملے گا۔ نئی فیچرز کے بارے میں تفصیلات فورم اپگریڈ کے بعد فراہم کی جائیں گی۔ ایک مرتبہ فورم آپریشن سٹیبل ہونے کے بعد فورم میں تکنیکی اور تنظیمی اعتبار سے تبدیلیوں کے بارے میں بھی بات کی جائے گی۔
والسلام
 
نبیل بھائی یہ آپ گریڈ زین فورو ہی کی ہے یا کسی نئے پلیٹ فارم پر ہوگی؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
خلیل بھائی دوسرا پلیٹ فارم ہوتا تو مائیگریٹ کرتے۔ :)
فی الوقت ہم زین فورو کے نئے ورژن پر ہی اپگریڈ کریں گے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
نیک خواہشات اس کام کے لیے ۔
ڈاؤن ٹائم کب سے کب تک ہوگا ؟

بس کچھ دیر میں شروع ہی ہوا چاہتا ہے۔ :)
ڈاؤن ٹائم کی طوالت کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ یہ کئی متغیرات پر مبنی ہے۔ دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں اس کام میں۔
ہم کوشش کریں گے کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپڈیٹ فراہم کرتے رہیں۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
السلام علیکم،
محفل فورم کو آج کسی وقت نئے ورژن پر اپگریڈ کیا جائے گا۔ یہ میجر اپگریڈ ہے اور اس کام میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اس دوران فورم تک محفلین کی رسائی نہیں رہے گی۔ ہم اللہ تعالی سے دعا اور اپنی بہترین کوشش کرتے ہیں کہ فورم اپگریڈ بخیر و عافیت مکمل ہو جائے۔ فورم اپگریڈ کے بعد ہو سکتا ہے کہ آپ کو چند فیچرز کی کمی محسوس ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موجودہ ایڈآن نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہی آپ کو نئے ورژن کی فیچرز کے استعمال کا موقع بھی ملے گا۔ نئی فیچرز کے بارے میں تفصیلات فورم اپگریڈ کے بعد فراہم کی جائیں گی۔ ایک مرتبہ فورم آپریشن سٹیبل ہونے کے بعد فورم میں تکنیکی اور تنظیمی اعتبار سے تبدیلیوں کے بارے میں بھی بات کی جائے گی۔
والسلام
وعلیکم سلام
کیا اَپڈیٹنگ مکمل ہوگئی ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
فورم کو زین فور و کے حالیہ ورژن پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ کسی پرابلم کی صورت میں یہاں اطلاع فرمائیں۔
 
اردو ویب پر ایک لڑی کو تیس دن کا وقت دینا چاھئیے اوراُسے حذف کردینا چاھئیے اِس طرح سے ویب سائٹ پر لوڈ بھی کم ہوگا اور لوگوں کو تازہ مواد پڑھنے کے لئے ملتا رہے گا۔
 
Top