نام میرا ثناء ہے.عام سی سادہ سی بے ضرر سی لڑکی ہوں پڑهنے اور لکهنے کا شوق ہے اس لئے اس فورم پر موجود ہوں۔کم گو ہوں ۔مطالعہ کا شوق ہے اس لئے فارغ وقت میں کتب بینی کرتی ہوں۔مجهے امید ہے کہ یہ فورم میرے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔
وعلیکم السلام ! ثناء پیارا نام ہے ماشاءاللہ
بے ضرر والی بات سمجھ نہیں آئی
پہلے پہل لڑکیاں بے ضرراور سادہ ہی ہوتی ہیں
وہ تو بعد میں پتا ہے لگتا ہے بے چارے پتی کو
خیر بھئی یہ تو پرسنل بات تھی ایسے ہی کی بورڈ پر آگئی
پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنا اچھی بات ہے ۔ لیکن بچے پڑھ بھی لینا
کم گو ہونا بھی بہت اچھی بات ہے اس سے بندہ کچھ اور لگے نا لگے عقلمند ضرور لگتا ہے
مطالعہ کا شوق تھا کہ اب نہیں رہنے والا
ایک فائدہ تو اس فورم میں آنے کا ضرور ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا سب بتادوں ؟ کچھ خود بھی بندہ سیکھتا ہے