تعارف فورم پر آنے کی وجہ

ثناءعامر

محفلین
:sneaky:ماشاءاللہ حس مزاح بہت تیز ہے آپ کی اللہ آپ کو اور ترقی دے;)OTE="گل بانو, post: 1708906, member: 6847"]وعلیکم السلام ! ثناء پیارا نام ہے ماشاءاللہ :) بے ضرر والی بات سمجھ نہیں آئی :) پہلے پہل لڑکیاں بے ضرراور سادہ ہی ہوتی ہیں :) وہ تو بعد میں پتا ہے لگتا ہے بے چارے پتی کو :) خیر بھئی یہ تو پرسنل بات تھی ایسے ہی کی بورڈ پر آگئی :) پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنا اچھی بات ہے ۔ لیکن بچے پڑھ بھی لینا :) کم گو ہونا بھی بہت اچھی بات ہے اس سے بندہ کچھ اور لگے نا لگے عقلمند ضرور لگتا ہے :) مطالعہ کا شوق تھا کہ اب نہیں رہنے والا :) ایک فائدہ تو اس فورم میں آنے کا ضرور ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا سب بتادوں ؟ کچھ خود بھی بندہ سیکھتا ہے :)[/QUOTE]
وعلیکم السلام ! ثناء پیارا نام ہے ماشاءاللہ :) بے ضرر والی بات سمجھ نہیں آئی :) پہلے پہل لڑکیاں بے ضرراور سادہ ہی ہوتی ہیں :) وہ تو بعد میں پتا ہے لگتا ہے بے چارے پتی کو :) خیر بھئی یہ تو پرسنل بات تھی ایسے ہی کی بورڈ پر آگئی :) پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنا اچھی بات ہے ۔ لیکن بچے پڑھ بھی لینا :) کم گو ہونا بھی بہت اچھی بات ہے اس سے بندہ کچھ اور لگے نا لگے عقلمند ضرور لگتا ہے :) مطالعہ کا شوق تھا کہ اب نہیں رہنے والا :) ایک فائدہ تو اس فورم میں آنے کا ضرور ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا سب بتادوں ؟ کچھ خود بھی بندہ سیکھتا ہے :)
ماشاءالله حس مزاح بہت تیز ہے آپکی الله آپ کو اور ترقی دے
 

آوازِ دوست

محفلین
محترمہ ثناء عامر صاحبہ آپ کو اُردو محفل آمد پر خوش آمدید۔ کسی بڑی تبدیلی سے پہلے ہم سب عام سے ہی ہوتے ہیں اور کسی بُری تبدیلی سے پہلے ہر عام انسان بے ضرر ہے۔ اللّہ کریم آپ کو ہمیشہ بہت خاص اور بہت اچھارکھے :)
 

ثناءعامر

محفلین
محترمہ ثناء عامر صاحبہ آپ کو اُردو محفل آمد پر خوش آمدید۔ کسی بڑی تبدیلی سے پہلے ہم سب عام سے ہی ہوتے ہیں اور کسی بُری تبدیلی سے پہلے ہر عام انسان بے ضرر ہے۔ اللّہ کریم آپ کو ہمیشہ بہت خاص اور بہت اچھارکھے :)
جزاک الله
 

رحمن ملک

محفلین
خوش آمدید ۔ثنا ء جی۔اس فورم میں آگئی ہیں۔فارم میں بھی آجایئں گی۔اس فورم نے تو بڑے بڑوں کی کایا پلٹ دی ہے۔آپ کم گوہو ۔اب نھیں رہو گی ۔یہی کمال ہیے اس فورم کا۔ بہت سی بےضرر ناکوں چنے چبوا دیتی ہیں ۔
 

گل بانو

محفلین
:sneaky:ماشاءاللہ حس مزاح بہت تیز ہے آپ کی اللہ آپ کو اور ترقی دے;)OTE="گل بانو, post: 1708906, member: 6847"]وعلیکم السلام ! ثناء پیارا نام ہے ماشاءاللہ :) بے ضرر والی بات سمجھ نہیں آئی :) پہلے پہل لڑکیاں بے ضرراور سادہ ہی ہوتی ہیں :) وہ تو بعد میں پتا ہے لگتا ہے بے چارے پتی کو :) خیر بھئی یہ تو پرسنل بات تھی ایسے ہی کی بورڈ پر آگئی :) پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنا اچھی بات ہے ۔ لیکن بچے پڑھ بھی لینا :) کم گو ہونا بھی بہت اچھی بات ہے اس سے بندہ کچھ اور لگے نا لگے عقلمند ضرور لگتا ہے :) مطالعہ کا شوق تھا کہ اب نہیں رہنے والا :) ایک فائدہ تو اس فورم میں آنے کا ضرور ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا سب بتادوں ؟ کچھ خود بھی بندہ سیکھتا ہے :)

ماشاءالله حس مزاح بہت تیز ہے آپکی الله آپ کو اور ترقی دے[/QUOTE]
آمین :)
 
Top