خالہ جی کی شفقتیں ہیں۔بہت خُوب بھانجے
آمین اور بدنظری سے بھی۔اللہ نظر بد سے بچاءے
محنت ہی تو ہورہی۔ ایک ہزار سے زیادہ مراسلے ہوگئے ایک بھی بدنظری نہیں ہوئی۔اسکے لئے سخت محنت کی ضرورت ھے
ہم بھی تم سے کم نہیں ہیں۔ یہ لو مان لی ہار اور ہوگئے تم سے زیادہ۔ھم سے بحث نہ کیجئے ھم اکثر ہار جاتے ھیں
شکریہ بھائی! اب سمجھ میں آگیا ، میں نے پرانا ایڈرس اپنے ویب براؤزر پر محفوظ کیا ہوا تھا۔
حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔بہت اچھے بھیا
یو ویلکم بھیاحوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔
مزید ممنون۔یو ویلکم بھیا
خیر مبارکاں جی۔مبارکاں جی مبارکاں
جزاکم اللہ خیرا۔ آمین!سرکارِ دو عالم کو بناتا ہے وہ ساقی
جس شخص کو بس کوثر و زمزم کا نشہ ہے
بہت خوب سرسری صاحب۔لاجواب کلام۔۔۔ ۔۔ اللہ آ پ کو اسی طرح لکھنے کی توفیق اور فرصت عطا فرماتا رہے۔ (آمین)