امجد علی راجا
محفلین
السلام علیکم،
آج جب محفل پہ آن لائن ہوا تو اطلاع نامے میں ایک اطلاع تھی۔
"You have been awarded a trophy: فورم کا نشہ ہو گیا ہے"
حیرت ہو گئی کہ میری 1000 پوسٹس ہو گئیں، اف۔۔۔
ویسے بہت سا ترجمہ ابھی باقی ہے۔ کیوں نہیں ہوا؟؟؟
ہزاری منصب مبارک ہو امجد میانداد بھیا!
انتظامیہ سے گزارش ہے اور تجویز بھی کہ ایک آدھ اصلی ٹرافی بھی بھیجوا دیا کریں، گھر والوں پر بھی تو رعب پڑنا چاہئے نا۔
محسن وقار علی بھیا! انتظامیہ تک یہ گزارش اور تجویز پہنچانے کا بندوبست کیا جائے۔