فورم کو نظرانداز کرنا

محمداحمد

لائبریرین
کچھ مزید تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ کیا آپ زمروں کو نظر انداز نہیں کر پا رہے یا پھر نظر انداز کردہ زمروں کا مواد کہیں نظر آتا رہتا ہے؟ :) :) :)

زمرے نظر انداز کرنے کے باوجود زمروں کا مواد تازہ ترین میں دکھائی دیتا ہے۔ اور کبھی کبھی تو زمرے بھی عمومی انداز میں نظر آتے ہیں۔

لیکن اس وقت تو سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے۔ :)

"زیرِ مشاہدہ" رکھتے ہیں اِسے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
فورم پر پیغامات ہی کتنے ہوتے ہیں جو نظر انداز کرنے کی سہولت چاہئے :ROFLMAO:

:)

چار چھ لوگوں کے چھ آٹھ پیغامات کی وجہ سے پوری محفل "زہر" لگنے لگتی ہے سو اس کا اس سے اچھا حل کوئی نہیں ہے کہ مخصوص زمرے نظر انداز کر دیے جائیں۔
 
:)

چار چھ لوگوں کے چھ آٹھ پیغامات کی وجہ سے پوری محفل "زہر" لگنے لگتی ہے سو اس کا اس سے اچھا حل کوئی نہیں ہے کہ مخصوص زمرے نظر انداز کر دیے جائیں۔
آپ ان چار چھ لوگوں کو بھی نظر انداز کر سکتے ہیں۔ اور کوئی لڑی پریشان کن رخ پر جا رہی ہے تو اسے بھی نظر انداز کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ ان چار چھ لوگوں کو بھی نظر انداز کر سکتے ہیں۔ اور کوئی لڑی پریشان کن رخ پر جا رہی ہے تو اسے بھی نظر انداز کر سکتے ہیں۔ :) :) :)

شکریہ !

عموماً موضوع کے اعتبار سے احباب وقتی اشتعال کا شکار ہو جاتے ہیں، سو موضوعاتی حد بندی بھی فی الحال کافی رہے گی۔ :)
 
Top