فورم کی آر ایس ایس!

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم

آپ نے فورم کے صفحہ پر دیکھ ہی لیا ہوگا، اب ہر چوپال کی الگ سے آر ایس ایس فیڈ مہیا ہے اور اس کا ربط بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ ذرا استعمال کر کے بتائیں کہ صحیح چل رہا ہے یا نہیں۔

شکریہ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
معاف کرنا دوستو، یہ صفحہ اول پر فراہم کیے گئے آر ایس ایس فیڈ کے ربط میں کچھ گڑبڑ نکل آئی ہے۔ میں اس وقت اسی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ :oops: :( :x
 

جیسبادی

محفلین
ٹھیک تو کوئی نہیں ہؤا۔ فائرفاکس میں وہی مسلہ ہے جو شارق کی فیڈ کے ساتھ ہے/تھا۔ خیر پتہ نکال کر akregator کو دیا تو فیڈ تو آ گئی، مگر غالباً utf-8 میں نہ ہونے کی وجہ سے پڑھی نہیں جاتی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جیسبادی، دوبارہ کوشش کرکے دیکھیں، میں نے utf-8 اینکوڈنگ بعد میں ڈال دی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں ؟

پہلے میرا ہر صفحہ دائیں سے بائیں کھلتا تھا، اب اچانک بائیں سے دائیں ہو گیا ہے اور یہ پیغام بھی آ رہا ہے :
Warning: init_userprefs(./language/lang_urdu/lang_news.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: init_userprefs(./language/lang_urdu/lang_news.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: init_userprefs(): Failed opening './language/lang_urdu/lang_news.php' for inclusion (include_path='.:/usr/local/lib/php') in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/class_user.php on line 956

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 607

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 609

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 610

اسکو کیسے ٹھیک کروں؟
 

شعیب صفدر

محفلین
محفل کی فیڈ کام نہیں کر رہی کسی بھی فورم کی وہ ہی مسئلہ ہے جس کی جانب جیسبادی نے اشارہ کیا ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے فورم کے عنوانات کے ساتھ شامل کیے گئے آر ایس ایس فیڈ کے ربط میں forum_back.php کی جگہ rss.php شامل کر دیا ہے۔ اب کم از کم انفرادی فورمز کی فیڈ عنوانات اور کونٹینٹ سمیت ٹھیک آنا چاہیے۔ مسئلہ یہ ہے کہ rss.php کٹیگریز کے لیے صحیح نہیں چلتی اور نہ ہی اس میں سب فورمز کی فیڈ‌شامل ہوتی ہے۔ سب فورم کی فیڈ کے لیے الگ سے اس کی آر ایس ایس فیڈ کا ربط استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فورم میں شامل Category Hierarchy MOD کی وجہ phpbb میں کٹیگری کا تصور باقی نہیں رہا۔۔صرف فورم اور سب فورم باقی رہ گئے ہیں۔ forum_backend.php اگرچہ کسی بھی فورم اور اس کی سب فورمز کی فیڈ اکٹھی دیتا ہے لیکن یہ صرف عنوانات مہیا کر رہا ہے۔

اب کبھی میرے پاس وقت ہو تو میں دونوں سکرپٹوں کا موازنہ کرکے دونوں کی خصوصیات کو اکٹھا کروں۔۔لیکن میرے خیال میں فی الحال ایسے بھی ٹھیک ہے۔

ایک اور بات۔۔انفارمیشن کے مطابق rss.php سے RSS 0.92 فیڈ ملتی ہے جبکہ دوسری سکرپٹ RSS 2.0 فیڈ ‌مہیا کرتی ہے۔ یہ بھی مجھے نہیں معلوم کہ RSS 2.0 ، RSS 0.92 سے کتنا مختلف ہے اور دونوں کا کیا موازنہ ہے۔ اس پر کوئی دوست روشنی ڈالنا پسند کریں گے؟
 
Top