فورم کے ایڈمن کیلئے ۔ ۔ ۔

شمشاد

لائبریرین
کس قسم کا مسئلہ ہوا ہے، اور کیا پیغام آیا ہے، تھوڑی تفصیل لکھیں۔

زیک آپ کچھ مدد کر دیں۔
 

زیک

مسافر
جی ہاں نیا دھاگہ کھولنے میں مسئلہ ہوا ہے ۔۔

کہیں آپ غلطی سے لائبریری کے قرآن و سنت سیکشن میں نئی تھریڈ کھولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے تھے؟ لائبریری میں صرف لائبریری ممبران یہ کام کر سکتے ہیں۔

آپ اسلامی تعلیمات میں نیا تھریڈ کھول سکتے ہیں۔
 

محسن بٹ

محفلین
بھائی سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیکشن میں نیا تھریڈ لکھتے ہوئے یہ ایرر آتا ہے ۔ ۔
محسن بٹ, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو :

شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،
شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ،
کیا آپ ناظم یا کسی VIP ممبر کے کام میں دخل اندازی کررہے ہیں ،
شاید آپ کو منتظم اعلیٰ نے اس لئے روک دیا کہ آپ کا اکاونٹ ختم ہوگیا ہے ،
یا پھر آپ نے اپنا اکاونٹ فعال ہی نہیں کیا ۔ ۔ ۔
منتظم اعلیٰ سے اپنا یہ شکوہ دفتر شکایات میں پیش کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔
 

زیک

مسافر
سیرت کے دو سیکشن ہیں۔ ایک لائبریری میں جس میں آپ پوسٹ نہیں کر سکتے اور دوسرا مذہب اور نظریات سیکشن میں جس کا میں نے ابھی چیک کیا ہے کہ وہاں آپ نئی تھریڈ کھول سکتے ہیں۔
 
Top