ایچ اے خان
معطل
حکومت نے فوجی عدالت کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا جب جاری اجلاس کے وقت الطاف نے فوجی سربراہ کو دو سال تک حکومت سنبھالنے کی براہ راست دعوت دی۔ یہ ایک طرح سے پارلیمان پر دباو تھا۔
ان عدالتوں کی مدت، اور دائرہ کار محدود ہوگا۔ یہ صرف دھشت گردی کے لیے ہوں گی۔ مطلب کہ انسداد دھشتگردی کے لیے ہوں گی ۔ بلکہ مخصوص قسم کی دھشتگردی کے لیے ہوں گی جیسے مذہنی انتہا پسندی، فوج پر حملے وغیرہ۔
یہ بات الجھی ہوئی ہے کہ کس اور قسم کی دھشتگردی کے مقدمے سنیں گے
کیا یہ کراچی میں جاری قتل و غارت گری کے مقدمات بھی سنیں گی؟
کیا یہ لیاری میں گینگ وار کے مقدمے بھی سنیں گی؟
کیا یہ مذہبی جلسے جلوس جو عوام میں دھشت پھیلاتے ہیں ان کے خلاف بھی مقدمے سنیں گی
جاری