فوری مدد کی ضرورت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو ترکی میں انگریزی بولنے والے بھی مشکل سے ملے ۔ حیرت ہوئی ۔
ترکی میں واقعی یہ مسئلہ درپیش رہتا ہے کہ اپنی بات سمجھانا مشکل رہتا ہے۔
ہم یہاں کی بات کر رہے ہیں گروسری شاپس پر ہی زیادہ تر اردو بولنے والے ہیں۔ ڈینش تو بولتے ہی ہیں لیکن پاکستانی بھی بولتے ہیں کافی حد تک۔
 
Top