یا حیرت ! ابھی کچھ دنوں پہلے تک کیسا اقتدار ، شہرت اور دولت تھی۔ سب دھرا رہ گیا۔
بھائی مرے کو برا مت کہو سب نے اسی طرف جانا ہے وہ اپنا عمل ساتھ لیکر گئی ہیں اب یہ معاملہ اس اور اللہ تعالیٰ کے درمیاں ہے ہمیں اچھی امید رکھنی چاہیے گو کہ اس کی زندگی سب کے سامنے ہے مگر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دوسرں بندوں سے آزماتا ہےایک سے توجان چھٹی
خدا کی قسم ، دل خوش کردیا ۔ حسیب بھائ ، آج سےآپ سے پکی والی دوستیمجھے اس دھاگے کے ٹائٹل پر اعتراض ہے۔انتقال کر گئیں کی جگہ مر گئیں یا جان چھوڑ گئیں لکھ دیتے تو بہت خوشی ہوتی
بلے بلے چوہدری صاحبخدا کی قسم ، دل خوش کردیا ۔ حسیب بھائ ، آج سےآپ سے پکی والی دوستی
بھائی سیدھی سی بات ہے مجھے تو انتہائی خوشی ہوتی ہے جب اس طرح کی چمچیاں مرتی ہیں۔یہ شاید اللہ کا احسان ہے ہم پرخدا کی قسم ، دل خوش کردیا ۔ حسیب بھائ ، آج سےآپ سے پکی والی دوستی