حسیب نذیر گِل
محفلین
جب کبھی یہ کسی شو میں آتی تھی تو محترمہ کے منہ میں زبان ایک پل کیلیے ٹھہرتی ہی نہیں تھییا حیرت ! ابھی کچھ دنوں پہلے تک کیسا اقتدار ، شہرت اور دولت تھی۔ سب دھرا رہ گیا۔
جب کبھی یہ کسی شو میں آتی تھی تو محترمہ کے منہ میں زبان ایک پل کیلیے ٹھہرتی ہی نہیں تھییا حیرت ! ابھی کچھ دنوں پہلے تک کیسا اقتدار ، شہرت اور دولت تھی۔ سب دھرا رہ گیا۔
مرے کوبرا نہیں کہتے لیکن کم از کم ان جیسے لوگوں کیلیے مغفرت کی دعا کر کے "دعا "کو ضائع نہیں کرتےبھائی مرے کو برا مت کہو سب نے اسی طرف جانا ہے وہ اپنا عمل ساتھ لیکر گئی ہیں اب یہ معاملہ اس اور اللہ تعالیٰ کے درمیاں ہے ہمیں اچھی امید رکھنی چاہیے گو کہ اس کی زندگی سب کے سامنے ہے مگر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دوسرں بندوں سے آزماتا ہے
صحیح کہا بھائی ۔ ایسے تو یہ لوگ جانے والے ہیں نہیں ۔بھائی سیدھی سی بات ہے مجھے تو انتہائی خوشی ہوتی ہے جب اس طرح کی چمچیاں مرتی ہیں۔یہ شاید اللہ کا احسان ہے ہم پر