FontExpert ہر مقام سے جنریٹ کر وا دیگا۔ذرا تفصیل سے بتائیں کہ کیا سسٹم فولڈر میں موجود فونٹس کا پریویو دکھائے یا آپکے پاس پارٹیشن میں پڑے ہوئے فونٹس کی؟
معذرت کے ساتھ کہ میں نے جملہ پورا نہیں لکھا۔ مقصد یہ ہے کہ وہ اس تصویری آؤٹ پُٹ کو خود کار طور پر الگ فائل کے صورت (جے پِگ وغیرہ) میں محفوظ بھی کرسکے۔FontExpert ہر مقام سے جنریٹ کر وا دیگا۔
جی بالکل ظاہر ہے۔ آپ اپنی مرضی کا نمونہ لکھ کر اس پروگرام سے ہر فانٹ کے امیجز الگ الگ جنریٹ کروا سکتے ہیں:معذرت کے ساتھ کہ میں نے جملہ پورا نہیں لکھا۔ مقصد یہ ہے کہ وہ اس تصویری آؤٹ پُٹ کو خود کار طور پر الگ فائل کے صورت (جے پِگ وغیرہ) میں محفوظ بھی کرسکے۔
یہی طریقہ میں نےبھی اختیار کیا تھا لیکن مجھے یہ خیال نہیں آیا کہ جب براوزر میں جے پگز کھل سکتے ہیں تواس کا مطلب ہوا کہ الگ فولڈر میں تصویری آؤٹ پُٹ بھی جنریٹ ہوچکا ہوگا۔اب کیا انگلی پکڑ کر چلاؤں؟