فونٹس کی ضرورت ہے

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے مندرجہ ذیل فونٹس کی اشد ضرورت ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں گے تو ازراہ کرم میرے ای میل ایڈریس پر میل کردے شکریہ
Arial Black – Normal (Western)
AvantGarde BK BT Normal (Western)
AvantGarde BK BT-Bold (Western)
Abadi MT Condensed Light –Light
Serifa BT-Bold
 
ای میل ایڈریس؟؟؟؟
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے مندرجہ ذیل فونٹس کی اشد ضرورت ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں گے تو ازراہ کرم میرے ای میل ایڈریس پر میل کردے شکریہ
Arial Black – Normal (Western)
AvantGarde BK BT Normal (Western)
AvantGarde BK BT-Bold (Western)
Abadi MT Condensed Light –Light
Serifa BT-Bold
کچھ تو محفل فانٹ سرور پر موجود ہیں
 
فہیم

لائبریرین
ان میں سے کچھ فانٹ ایسے ہیں جو بائے ڈیفالٹ ونڈوز کے ساتھ ہی انسٹال ہوتے ہیں۔
 
Top