فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

عبدالمجید، آپ کو یہاں پر بھی اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے کی سہولت فراہم کی جا سکتی ہے۔ اس کے ذریعے آپ پیغامات کے ساتھ تصاویر بھی منسلک کر سکیں گے۔ لیکن اس میں یہ خیال رکھنا پڑتا ہے کہ اٹیچ کردہ تصاویر ایک مخصوص سائز کی حد میں ہوں اور فی پیغام 5 تصاویر منسلک کی جا سکتی ہیں۔
شکریہ نبیل بھائی اگر یہ ہوسکے تو مجھے زیادہ آسانی رہے گی
 
انشاءاللہ یہ بعض دوستوں کا سا صبر نہیں ہے مجھے تھوڑا سا مسئلہ ہے وڈیو ٹوٹوریل بنانے کا اصل میں میں جو ویڈیو بناتا ہوں اسکا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے جسکو نہ میں اپلوڈ کرسکتا ہوں اور اگر اپلوڈ کر بھی دوں تو زیادہ تر احباب اسے ڈاونلوڈ نہیں کرسکیں گے فی الحال کسی دوسرے پروگرام کی تلاش میں ہوں جسکے بنائے ہوئے فائل کی سائز کم ہو اگر آپ دوستوں‌کو کسی ایسے پروگرام کا پتہ ہو تو پلیز مدد کیجئے گا اگر کرشمل بھی ہو تب بھی خیر ہے کام بن جائے گا اور ظھور سولنگی صاحب کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وینک میں بنائے گئے فائل کی سائز کیسے کم کیا جاتا ہے مجھے آپ سب دوستوں کے جواب کا بیتابی سے انتظار رہے گا

لگتا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کریگا
 
arifkarim

معطل
یہ لو مجید تمہارا کام کر دیا؛ یہ ایک ڈیمو ٹوٹوریل فل ریزولوشن میں صرف132 کلو بائٹ‌ کا ہے۔ اگر تمہیں‌ پسند آئے تو مجھ سے رابطہ کر لینا :):
[flash=http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/2.swf ]quality=high width=612 height=473 parameter=parameter_value[/flash]
 
بہت بہت شکریہ عارف بھائی مجھے یقین تھا کہ یہ نیک کام بھی آپ ہی کرینگے ویسے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں‌آپسے کیونکہ آپنے خود ہی سافٹوئیر کا نام بھی بتادیا ہے Instant Demo :grin:
 
دوستوں بہت معذرت کے ساتھ کہ میں تھوڑا لیٹ ہوگیا ہوں مضمون کو آگے بڑھانے میں در اصل میں جس پروگرام میں بھی ویڈیو ٹوٹوریل بنانا شروع کرتا ہوں اسمیں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے جسکی وجہ سے میں دوسرا پروگرام ڈھونڈتا ہوں اسمیں بھی جب تھوڑا سا ٹوٹوریل بن جاتا ہے تو بدقسمتی سے پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ اسمیں بھی سامنے آتا ہے میرا ارادہ تھا کہ آج شام کو اس سلسلے میں پہلی ویڈیو پوسٹ کردوں لیکن اب بھی وہی بدقسمی آڑے آگئی لیکن خیر آپ دوست صاحبان مایوس نہ ہو میں انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی دوسرا پروگرام ڈھونڈ سکوں ویسے میں نے ابھی تک یہ پروگرامز ٹیسٹ کیئے ہیں اگر آپ دوستوں کو بھی کسی ایسے پروگرام کا علم ہو تو شیئر کیجئے گا اور اگر کوئی دوست کسی پروگرام میں مسئلہ کے بارے میں پوچھ نا چاہتا ہے تو وہ بھی پوچھ سکتا ہے شکریہ
پروگرامز یہ ہے
Demo Builder
Turbo Demo
Instant Demo
Flash Demo Builder 1.2
wink20
 
arifkarim

معطل
بھائی آپ کیلئے انسٹنٹ ڈیمو سب سے آسان ہے۔ اوپر آپ نے اسکی تعریف بھی کی ہے۔ آخر آپ مسلسل پروگرامز کیوں‌ بدل رہے ہیں؟؟؟؟؟
 
بھائی جان بدقسمتی سے جب بھی کسی پروگرام میں کام کرنا شروع کرتا ہوں‌تو اسمیں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے شام کو آپ سے تفصیلی بات ہوگی اس بارے میں انشاءاللہ
 
مغزل

محفلین
دوستوں بہت معذرت کے ساتھ کہ میں تھوڑا لیٹ ہوگیا ہوں مضمون کو آگے بڑھانے میں در اصل میں جس پروگرام میں بھی ویڈیو ٹوٹوریل بنانا شروع کرتا ہوں اسمیں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے جسکی وجہ سے میں دوسرا پروگرام ڈھونڈتا ہوں اسمیں بھی جب تھوڑا سا ٹوٹوریل بن جاتا ہے تو بدقسمتی سے پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ اسمیں بھی سامنے آتا ہے میرا ارادہ تھا کہ آج شام کو اس سلسلے میں پہلی ویڈیو پوسٹ کردوں لیکن اب بھی وہی بدقسمی آڑے آگئی لیکن خیر آپ دوست صاحبان مایوس نہ ہو میں انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی دوسرا پروگرام ڈھونڈ سکوں ویسے میں نے ابھی تک یہ پروگرامز ٹیسٹ کیئے ہیں اگر آپ دوستوں کو بھی کسی ایسے پروگرام کا علم ہو تو شیئر کیجئے گا اور اگر کوئی دوست کسی پروگرام میں مسئلہ کے بارے میں پوچھ نا چاہتا ہے تو وہ بھی پوچھ سکتا ہے شکریہ
پروگرامز یہ ہے
Demo Builder
Turbo Demo
Instant Demo
Flash Demo Builder 1.2
wink20

سرکار میں CamStudio استعمال کرتا ہوں۔
اس کاربط یہ ہے ۔۔ آپ ڈاؤن لوڈ کرلیجئے۔
 
ابو کاشان

محفلین
دوستوں بہت معذرت کے ساتھ کہ میں تھوڑا لیٹ ہوگیا ہوں مضمون کو آگے بڑھانے میں در اصل میں جس پروگرام میں بھی ویڈیو ٹوٹوریل بنانا شروع کرتا ہوں اسمیں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے جسکی وجہ سے میں دوسرا پروگرام ڈھونڈتا ہوں اسمیں بھی جب تھوڑا سا ٹوٹوریل بن جاتا ہے تو بدقسمتی سے پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ اسمیں بھی سامنے آتا ہے میرا ارادہ تھا کہ آج شام کو اس سلسلے میں پہلی ویڈیو پوسٹ کردوں لیکن اب بھی وہی بدقسمی آڑے آگئی لیکن خیر آپ دوست صاحبان مایوس نہ ہو میں انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی دوسرا پروگرام ڈھونڈ سکوں ویسے میں نے ابھی تک یہ پروگرامز ٹیسٹ کیئے ہیں اگر آپ دوستوں کو بھی کسی ایسے پروگرام کا علم ہو تو شیئر کیجئے گا اور اگر کوئی دوست کسی پروگرام میں مسئلہ کے بارے میں پوچھ نا چاہتا ہے تو وہ بھی پوچھ سکتا ہے شکریہ
پروگرامز یہ ہے
Demo Builder
Turbo Demo
Instant Demo
Flash Demo Builder 1.2
Wink20

کوئی بات نہیں آپ کچھ نہ کچھ تو کر رہے ہو نا۔
کسی اچھی انگریزی ٹوٹوریئل سائیٹ کا پتہ بتا دو۔ میں کوشش کر کے اس کا ترجمہ یہاں ارسال کر دوں گا یا پھر فونٹ کریئیٹر پروگرام کا اپنا ٹوٹوریئل ہی استعمال کر لوں۔
بھائی بتانا ضرور۔
 
شکریہ بھائی میں نے بتایا بھی تھا کہ میری انگلش کمزور ہے ورنہ میں خود فونٹ کریٹر کے مینول کو ترجمہ کردیتا خیر اگر آپ یہ کرسکے تو آپکی مہربانی ہوگی
 
ابو کاشان

محفلین
کچھ خاص اچھی تو میری بھی نہیں ہے۔ اردو کی ترقّی کے لیئے کچھ کوشش کر لیتے ہیں۔
میں اختصار سے ترجمہ کرواؤں گا۔
 
arifkarim

معطل
عبدالمجید: ڈیمو بلڈر بہت اچھا پروگرام ہے، اسے ستعمال کر لو۔ تمہارے لیے ایک ٹیسٹ‌ ٹوٹوریل:
[flash=http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/untitled.swf ]quality=high width=933 height=609 parameter=parameter_value[/flash]
 
نبیل

تکنیکی معاون
عارف، اگر تم ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے کا ہی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بنا دو تو اس سے بھی بہت لوگوں کو فائدہ ہو جائے گا۔
 
Top