میرے خیال میں جب آپ فورم میں پیسٹ کرتے ہیں تو صرف ٹیکسٹ ہی پیسٹ ہوتا ہے، اور اسکی تمام تر فورمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔
اور شائد اسکا کوئی حل بھی نہیں، لیکن یہ تو ماہرین ہی کنفرم کر سکتے ہیں۔
My Account کی ذیل میں "اختیارات کی تدوین " میں اگر ایڈیٹر وزی وگ منتخب کر لیا جائے تو ایڈوانسڈ ایڈیٹر کی سہولت حاصل ہوجاتی ہے۔اور ورڈ کی کچھ فارمیٹنگز دوبارہ نہیں کرنا پڑتی۔