اس فولڈر میںجو چیزیںان کی تفصیل درج ذیل ہے :
1:لوتس فونٹ اوریجنل جسے میںاردویونیکوڈ میں اردو فارسی عربی کی سپورٹ اور تمام لیگچرز کے ساتھ چاہتا ہوں۔
2: سویدا یونی کوڈ اسے لوتس سے یونی کوڈ میںمنتقل کیا لیکن کوئی بھی اضافی لیگچرز اس میںآسکا۔
3:بدر اسے لوتس سے منتقل کرنے کے بعد کچھ لیگچرز آگئے لیکن تمام کے تمام پھر بھی نہ آسکے۔
4: شہاب فونٹ کی صورت حال بھی بدر ہی کی طرحہے کچھ لیگچرز اگر شہاب میںہے تو بدر میںنہیں جو بدر میںہیں تو وہ شہاب میںنہیں۔
5:عثمان طہ ۔ لوتس کو جب عثمان طہ پر لانے کی کوشش کی تو عثمان طہ میںلیگچرز کا انبار ہے لیکن یہاںلوتس ساتھ نہ دے سکا۔