مجھے ایک مسئلہ در پیش ہے
نسخ جیسے تمام یونی کوڈ فونٹس میں
منسلکہ تصویرسے اس مسئلہ کی وضاحت ہوجائے گی
القلم کے تقریبا تمام فونٹ میں اس طرحہورہا ہے
اور اس کا کیا حل ہے ؟
نیز واوین یعنی اقتباس کی علامت وہ فونٹ کی نہیںہے بلکہ ونڈوز کے کسی
انگریزی فونٹ کی لگ رہی ہے