فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ یوٹیلیٹی

الف نظامی

لائبریرین
کبھی ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ اردو لکھنا چاہتے ہوں جس کو بعد میں کہیں پوسٹ کرنے کی خواہش ہو اور کمپیوٹر پر اردو سپورٹ نہ ہو۔ تو لکھیے اردو فونیٹک رومن میں۔۔ فونیٹک رومن ٹو یونیکوڈ جس کو یونیکوڈ اردو میں منتقل کردے گا۔
کیا بات ہوئی۔ فونیٹک رومن کیا ہے ؟
مثال
ardw miN lkhiN فونیٹک رومن اردو ہے
فونیٹک رومن ٹو یونیکوڈ کو جب آپ مندرجہ بالا تحریر دیں گے تو وہ اس کو یونیکوڈ اردو میں منتقل کردے گا اور آوٹ پٹ دے گا
“اردو میں لکھیں“
اسی طرح
tm miry pas owty ow jb kwi dwsra noiN owta
کو وہ
“تم میرے پاس ہوتے ہو جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا“
میں تبدیل کردئے گا۔
(ڈاٹ نیٹ فریم ورک ضروری ہے)
 
Attachments

  • prtuu_575.zip
    35 KB · مناظر: 110
راجہ اس کے الفاظ کی ایسی فہرست بنا لی جو عموما استعمال ہوتی ہے اور پھر اس میں اضافہ کرتے چلے جائیں۔ رومن الفاظ کو پہلے اس فہرست میں سے تلاش کیا جائے اور پھر تبدیل کیا جائے ورنہ کافی مشکل کام ہو جائے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:

محب یہ رومن ٹو اردو یوٹیلیٹی نہیں ، بلکہ فونیٹک رومن ٹو اردو ہے۔ وہ فونیٹک جو کرلپ کا فونیٹک لے آوٹ استمعال کرتا ہے۔
یعنی ی کے لیے i اور و کے لیے w وغیرہ
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ بھیا کہیں تو کچھ کروں۔ باقی تم ابھی کوئی کام نہیں بتانا، ورنہ ماوراء مجھ سے توناراض ہو گی سو ہوگی، تمھیں اس نے گولی مار دینی ہے۔ :wink: ابھی کل اس کے بتائے ہوئے کام کرنے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
جیسبادی

محفلین
اگر کسی کو اردو رسم الخط سے واقفیت نہیں تو اس کے لیے یہ مفید ہو سکتی ہے۔ اگر صرف اردو تختہ نصب ہونے کا مسلئہ ہے تو یہ bookmarklet
bookmarklet
استعمال کیا جا سکتا ہے (ڈاٹ نیٹا کی بھی ضرورت نہیں)
 
دوست

محفلین
اگر اصلی رومن اردو سے اردو نقل حرفی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔ اس سے زیادہ فائدہ ہوگا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
راجہ بھیا کہیں تو کچھ کروں۔ باقی تم ابھی کوئی کام نہیں بتانا، ورنہ ماوراء مجھ سے توناراض ہو گی سو ہوگی، تمھیں اس نے گولی مار دینی ہے۔ :wink: ابھی کل اس کے بتائے ہوئے کام کرنے ہیں۔
بےبی ہاتھی
:lol:
نہیں بھی اپنی بہنا کو ناراض نہیں کرنا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
جیسبادی نے کہا:
اگر کسی کو اردو رسم الخط سے واقفیت نہیں تو اس کے لیے یہ مفید ہو سکتی ہے۔ اگر صرف اردو تختہ نصب ہونے کا مسلئہ ہے تو یہ bookmarklet
bookmarklet
استعمال کیا جا سکتا ہے (ڈاٹ نیٹا کی بھی ضرورت نہیں)
بنیادی طور پر یہ ان پیج جاننے والے ان حضرات (یا فونیٹک کی بورڈ لے آوٹ جاننے والے حضرات) جن کے پاس اردو کی سپورٹ نہ ہو اور وہ فونیٹک رومن لکھ کر اس پروگرام کے ذریعے اردو حاصل کرسکتے ہیں۔
 
دوست

محفلین
جی میں کوشش کرتا ہوں کچھ تعاون کرنے کی میرے پاس بہت ساری چیٹ ہسٹری پڑی ہوئی ہے۔
 
Top