فونیٹک کی بورڈ کا آپشن نہ جانے کہاں غائب ہوگیا

السلام علیکم
آج جب اردو لکھنے کیلئے کی بورڈ آپشن تلاش کیا تو وہ نہ جانے کہاں چلا گیا گدھے کے سر سے سینگ کی طرح۔میں نے بہت تلاش کیا لیکن ندارد۔دوبارہ انسٹال بھی کیا فہیم بھائی والا کی بورڈ بھی انسٹال کیا۔لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔
میں اس حوالے سے سخت پریشان ہوں۔جب کوئی سافٹ وئیر انسٹال کروں تب اوپر ایک بارآتی ہے ویسے وہ بھی غائب ۔پلیز اس حوالے سے کچھ مدد کریں۔میں ونڈوز سیون استعمال کرتا ہوں۔
پلیز جلد جواب دیں۔
 
اسد

محفلین
کنٹرول پینل میں 'Change keyboards or other input methods' پر کلک کریں، 'Region and Language' کی ونڈو کھل جائے گی۔ اس میں 'Change Keyboards...' کے بٹن پر کلک کریں، ٹیکسٹ سروسز کی ونڈو کھلے گی جو کچھ ایسی ہونی چاہئیے:
Lang-1.png

کیا آپ کے سسٹم میں اس ونڈو میں اردو کی‌بورڈ موجود ہے؟
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم
آج جب اردو لکھنے کیلئے کی بورڈ آپشن تلاش کیا تو وہ نہ جانے کہاں چلا گیا گدھے کے سر سے سینگ کی طرح۔میں نے بہت تلاش کیا لیکن ندارد۔دوبارہ انسٹال بھی کیا فہیم بھائی والا کی بورڈ بھی انسٹال کیا۔لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔
میں اس حوالے سے سخت پریشان ہوں۔جب کوئی سافٹ وئیر انسٹال کروں تب اوپر ایک بارآتی ہے ویسے وہ بھی غائب ۔پلیز اس حوالے سے کچھ مدد کریں۔میں ونڈوز سیون استعمال کرتا ہوں۔
پلیز جلد جواب دیں۔

اپنی کنٹرول پینل میں Regional Settings چیک کریں۔
 
Top