فوٹوشاپ تصاویر

تعبیر

محفلین
74461023.jpg

10957793.jpg

41001213.jpg

10890245.jpg
 
ٹھیک ہے آئندہ سے چوری کیا کرونگی :rollingonthefloor:

چوری سے یاد آیا آپ سے ایک پہیلی بھجوانی ہے
دو چور چوری کرنے گئے اور چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ بڑے چور نے کہا چھوٹا چور میرا بیٹا ہے جبکہ چھوٹا چور کہ رہا تھا کہ بڑا چور میرا باپ نہیں۔ تو تعبیر بہن بتائیں ان میں کیا رشتہ تھا؟
 
مغزل

محفلین
تعبیر بہن کیا فوٹو شاپ میں بھی تصاویر بنتی ہیں؟

جی ظہور سولنگی صاحب فوٹو شاپ میں بھی تصاویر بنتی ہے ، پھلوں کی السٹریشن کا کام تو ہم نے خود کیا ہے ایک ایڈ ایجنسی میں احمد فوڈز کے لیے۔۔ ہاں ایک بات کہ تصاویر بنانے کے فوٹو شاپ کے آپریٹر کو آرٹسٹ ہونا چاہیے یا کم سے کم اس کی ڈرائنگ اچھی ہو ۔۔ میرے پاس ایک دو کام (اگر مل گئے) موجود ہیں پیش کروں گا۔ دیکھیے کا کہ کتنا وقت طلب کام ہے ۔ رہی بات ادی تعبیر کی پیش کردہ تصاویر کی تو یہ کیمرے سے لی گئی تصاویر پر کام گیا ہے ، واٹر کلر اور اسٹیمپ افیکٹ ملا کر۔
بہت شکریہ
 
صاحب یہ سوال تیکنیکی نہیں تھا بس تعبیر بہن کو پریشان کرنا تھا۔
 
تعبیر

محفلین
چوری سے یاد آیا آپ سے ایک پہیلی بھجوانی ہے
دو چور چوری کرنے گئے اور چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ بڑے چور نے کہا چھوٹا چور میرا بیٹا ہے جبکہ چھوٹا چور کہ رہا تھا کہ بڑا چور میرا باپ نہیں۔ تو تعبیر بہن بتائیں ان میں کیا رشتہ تھا؟
پتہ نہین چوروں کے بارے میں میں زیادہ نہیں جانتی نا :laughing:

صاحب یہ سوال تیکنیکی نہیں تھا بس تعبیر بہن کو پریشان کرنا تھا۔

پریشان پر کس قصور میں ادا :eek: :eek: :eek:
 
Top