فوٹوشاپ میں انپیج کی طرح کی سپیس کیلئے مدد درکار....

SohaibAhmadu

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کافی عرصہ سے مجھے ایک پریشانی کا سامنا ہے اور وہ پریشانی یہ ہے کہ جب بھی میں فوٹو شاپ میں اردو لکھتا ہوں، تو کافی زیادہ سپیس آجاتی ہے، دوسرے طریقے آزماتا ہوں تو فیل ہوجاتا ہو،

میں چاہتا ہوں کہ جسطرح ان پیج میں سپیس نہ ہونے کے برابر آتی ہے اسی طرح فوٹو شاپ میں سپیس آسکتی ہے؟ اگر آسکتی ہے تو کوئی بھائی رہنمائی کردے...
 
جاسم محمد

محفلین
بھائی یہاں سے جدید ترین نوری نستعلیق فانٹ انسٹال کر لیں۔ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاۃ ۔۔۔
بھائی کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں اپ ؟؟ فوٹو شاپ کا
 
یاسر حسنین

محفلین
بھائی یہاں سے جدید ترین نوری نستعلیق فانٹ انسٹال کر لیں۔ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
یہ جدید فونٹ صرف جدید سافٹ ویئرز میں کام کرتا ہے۔ فوٹوشاپ سی ایس سکس استعمال کرنے والوں کے لیے کسی کام کا نہیں ہو گا۔
 
Top