گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوٹو شاپ میں بن جائے گی۔ :)
فوٹو شاپ والی نہیں بنانی احمد بھائی
24 قیراط والے اصلی سونے والی بنے تو ہی بات بنے۔
اب یہ نہیں پوچھئیے گا کہ کیا کرنئ سونے کی پرات؟
ہم اس پرات میں کچھ اگا ذکر تجربہ کرنا چاہتے ہیں بس۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
عاطف سعد
بہت عرصے سے سوچ رہا تھا کہ آپ کی اس سیریز پر تبصرہ کروں گا لیکن مہلت نہیں مل رہی تھی۔ فوٹو شاپ کی یہ سیریز انتہائی مفید ہے ۔ یہ بہت ہی اعلیٰ کام کیا ہے آپ نے ۔ اس کے لئے داد و تحسین قبول کیجئے ۔ مجھ جیسے مبتدیوں کے لئے یہ بڑے کام کی وڈیوز ایک جگہ جمع ہوگئی ہیں ۔ بہت شکریہ!
 
یہ ایک بہت اچھا سلسلہ ہے سب سے پہلے یہ بھی بتائیں کہ فوٹو شاپ کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کیسے کیا جاتا ہے، کیا سی ڈی سے یا آن لائن کسی طریقے سے؟ مجھے بھی شوق ہے اس پر کام کرنے کا لیکن ابھی کچھ پتا نہیں کہ کیسے انسٹال کیا جائے گا اور کونسا ورژن لیٹسٹ ہے یا جو بھی ہم جیسے بگنرز کے لیے آسان ہو۔
 
عاطف سعد 2

محفلین

آپ فوٹو شاپ کو آن لائن ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں، لیٹسٹ ، ایڈوب فوٹو شاپ 2021 ہے۔ ورژن 22 ۔4
 
عاطف سعد 2

محفلین
ایک بات اور پوچھنی ہے کہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کونسی سائٹ اچھی ہے
جناب آپ کسی بھی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں وہ ٹرائل ہو گا۔ کسی ٹورنٹ کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ بدقسمتی سے میں یہاں کسی ٹورنٹ سائٹ کا لنک نہیں دے سکتا۔
 
Top