کچھ دوست تنقید برداشت نہیں کرتے، جبکہ تنقید اصلاح کے لئے کی جاتی ہے۔ ذہن میں رکھیئے گا کہ مجھ سے سیکھنے والوں کو کڑی تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے۔
ہاں جی جبھی تو سیکھیں گے جب آپ ایک ایک غلطی کو اچھے سے بتائیں گے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ دوست تنقید برداشت نہیں کرتے، جبکہ تنقید اصلاح کے لئے کی جاتی ہے۔ ذہن میں رکھیئے گا کہ مجھ سے سیکھنے والوں کو کڑی تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے۔
اب پتہ چلے گا اسد علی رانا صاحب۔۔۔ استاد کیسے ہوتے ہیں۔ :LOL:
ہم بھی فرصت پاتے ہی آئیں گے آپ کا ہم جماعت ہونے۔
 
اب پتہ چلے گا اسد علی رانا صاحب۔۔۔ استاد کیسے ہوتے ہیں۔ :LOL:
ہم بھی فرصت پاتے ہی آئیں گے آپ کا ہم جماعت ہونے۔
اللہ کرے آپ کو فرصت ہی نا ملے آپ اس کلاس میں مت آئیں ورنہ ہماری اسٹڈی ڈسٹرب ہوجائے گی آپ کی بے کار باتوں کی وجہ سے آپ بہت زیادہ بے کار کی باتیں کرتی ہیں
 
اس بچی نے کیا کچا کیلا کھا کے پانی پی لیا کیا ؟؟؟
ہاہاہاہا سر عاطف کیا کچا کیلے کھانے سے سر کے بال رنگین کلر کے ہوجاتے ہیں؟ پھر تو بلاوجہ ہی میں عاطف بھائی نے فوٹو شاپ پر اتنی محنت لگائی سیدھے سیدھے بچی کو کیلا اور پانی پلادیتے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ کرے آپ کو فرصت ہی نا ملے آپ اس کلاس میں مت آئیں ورنہ ہماری اسٹڈی ڈسٹرب ہوجائے گی آپ کی بے کار باتوں کی وجہ سے آپ بہت زیادہ بے کار کی باتیں کرتی ہیں
تو کس نے کہا کہ ہماری باتوں پر اتنی سوچ بچار کیا کریں۔۔۔
ایک کان سے سن کر دوسرے سے نہیں نکال سکتے کیا؟
آپ بھی خوش اور ہم بھی خوش۔
فرصٹ تو ہمیں جلدی ملنے والی۔۔۔ تب تک آپ سیکھ لیجئیے جو کچھ سیکھنا۔۔۔:D
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہاہاہاہا سر عاطف کیا کچا کیلے کھانے سے سر کے بال رنگین کلر کے ہوجاتے ہیں؟ پھر تو بلاوجہ ہی میں عاطف بھائی نے فوٹو شاپ پر اتنی محنت لگائی سیدھے سیدھے بچی کو کیلا اور پانی پلادیتے
رنگین تو پہلے سے تھے لیکن بال کھڑے ہو جانے کا سنا تھا ہم نے اس طرح :) ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاہاہاہا سر عاطف کیا کچا کیلے کھانے سے سر کے بال رنگین کلر کے ہوجاتے ہیں؟ پھر تو بلاوجہ ہی میں عاطف بھائی نے فوٹو شاپ پر اتنی محنت لگائی سیدھے سیدھے بچی کو کیلا اور پانی پلادیتے
اسی لئے ہم سوچ رہے کہ "تجربہ" کر کے دیکھ ہی لیا جائے۔ کیونکہ ہمارے عاطف بھائی غلط نہیں کہتے۔ ویسے بھی انھیں حیاتیات سے دلچسپی ہے تو ان کا علم ہمارے کام آ سکتا ہے نا۔
 
اچھا۔۔۔ ٹھیک ہی سنا ہو گا۔
ہم آزما کر دیکھیں خودپہ؟
اچھا ٹھیک ہے آزما لیں اپنے آپ پہ جب آپ کے بال بھی رنگین کلر کے ہوجائیں گے تو اپنی ایک فوٹو عاطف بھائی کو بھیج دیے گا وہ اسے فوٹو شاپ میں ڈال کر دوبارہ یا سفید کالا کرلیں گے ایک آپ کی عمر بھی پتا نہیں لگ پارہی کہ بال سفید کلر کے ہیں یا کالے کلر کے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا نہیں کہتے بھئی ۔
دیکھ لیں عاطف بھائی۔۔۔ ہم شکوہ نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہمیں برا نہیں لگتا۔
ہم تو ہم جماعت بننا چاہتے ہیں اور یہ ہیں کہ ہمیں "کلاس نکالا" دینے پہ تُلے ہوئے ہیں۔ :cry:
 
نہ نہ بٹیا ۔ تمہاری بھتنی کا کیا ہو گا ؟ بھاگ جائے گی بیچاری ۔
اچھا تو ان کی کوئی بھتنی بھی ہے میں تو سمجھ رہا تھا اب تک کہ یہ مزاق کررہی ہیں لیکن لوگ مرغی پالتے ہیں کوئی بلی اور کوئی کتا پر بھتنی پالتے تو پہلے بار سنا ہے میں نے تو
 
Top