عاطف سعد 2
محفلین
زبردست، پاؤں کے ساتھ کچھ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے، میرا مشورہ ہے کہ کام جلدی میں نہ کریں۔ کام کر کے اسے تنقیدی نظروں سے دیکھیں۔ بہر حال بہت ہی خوب۔تصویر جلدی میں کچھ اچھی کوالٹی کی نہ مل سکی۔
ہمت افزائی کا بہت شکریہزبردست، پاؤں کے ساتھ کچھ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے، میرا مشورہ ہے کہ کام جلدی میں نہ کریں۔ کام کر کے اسے تنقیدی نظروں سے دیکھیں۔ بہر حال بہت ہی خوب۔
یہ سب کیسے ہو گا؟ خاص طور پر اینیمیشن ایفیکٹس ۔ ۔ Basic sprite animation تو آتی ہے مگر یہ سب نہیں ۔
اس میں صرف ڈیزائنز دکھانے کی کوشش کی ہے۔یہ سب کیسے ہو گا؟ خاص طور پر اینیمیشن ایفیکٹس ۔ ۔ Basic sprite animation تو آتی ہے مگر یہ سب نہیں ۔