بلا گجراتی
محفلین
میں انتظار کر لوں گا۔ فوٹوشاپ پر پابندی کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔فی الحال فوٹوشاپ پہ پابندی لگی ہے ، جیسے کوئی حل ملا تو ضرور دوبارہ کوشش کروں گا۔
میں انتظار کر لوں گا۔ فوٹوشاپ پر پابندی کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔فی الحال فوٹوشاپ پہ پابندی لگی ہے ، جیسے کوئی حل ملا تو ضرور دوبارہ کوشش کروں گا۔
یہ کچھ بیک گراؤنڈز کی پریکٹس کی ہے۔ ملاحظہ کیجیے اور خامیوں سے آگاہ بھی کیجیے۔ شکریہ
کوئی خامی نہیں، زبردست کام کیا ہے۔ایک ایک پیٹرن غور سے چیک کیا ہے۔ بس اس کام میں جلدی مت کریں جیسا کہ نظر آ رہا ہے اس بار آپ نے جلدی سے کام نہیں کیا ، اپنے بنائے ہوئے کسی بھی کام کو تنقیدی نظر سے ضرور دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتی رہیں ، سلامت رہیں۔یہ کچھ بیک گراؤنڈز کی پریکٹس کی ہے۔ ملاحظہ کیجیے اور خامیوں سے آگاہ بھی کیجیے۔ شکریہ
عاطف بھائی، دیکھیے تصویر کو اسکیچ بنانے کی کوشش کتنی کامیاب ہوئی۔ شکریہ
بہت ہی خوب۔ Bravo۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دل خوش ہوا آپ کا یہ کام دیکھ کر، جیتی رہیں، سلامت رہیں۔عاطف بھائی، دیکھیے تصویر کو اسکیچ بنانے کی کوشش کتنی کامیاب ہوئی۔ شکریہ
jeremy1 by Sabra Amin, on Flickr
jeremy by Sabra Amin, on Flickr
آپ کا اتنے دلچسپ اور مفید ٹیوٹوریلز بنانے اور بروقت فیڈبیک کا بہت شکریہ۔آپ کے حوصلہ افزا کلمات ثابت کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھے استاد ہیں ۔۔بہت ہی خوب۔ Bravo۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دل خوش ہوا آپ کا یہ کام دیکھ کر، جیتی رہیں، سلامت رہیں۔
السٹریٹر اور ان ڈیزائن پہ میرا کوئی ارادہ نہیں، اس لئے کہ سب گڈ مڈ ہو جاتا ہے۔ آپ کے تعریفی کلمات کا بہت شکریہ۔ جیتی رہیں ، سلامت رہیں۔آپ کا اتنے دلچسپ اور مفید ٹیوٹوریلز بنانے اور بروقت فیڈبیک کا بہت شکریہ۔آپ کے حوصلہ افزا کلمات ثابت کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھے استاد ہیں ۔۔
کیا آپ کا السٹریٹر اور ان ڈیزائن پر بھی ٹیوٹوریلز کا ارادہ ہے؟
محترم۔ میں بھی منتظر ہوں۔فوٹو پر کب تک کام ہو سکتا ہے۔شکریہالسٹریٹر اور ان ڈیزائن پہ میرا کوئی ارادہ نہیں، اس لئے کہ سب گڈ مڈ ہو جاتا ہے۔ آپ کے تعریفی کلمات کا بہت شکریہ۔ جیتی رہیں ، سلامت رہیں۔
ایڈوب کمپنی نے ایک بگ آن لاین کیا ہے جس سے جو لوگ غیر قانونی فوٹو شاپ یا ایڈوب کی کوئی بھی پروڈکٹ براہستہ کریٹوو کلاؤڈ استعمال کر رہے ہیں وہ بلاک کر دیتا ہے۔میں نے فائر والز میں ان باؤنڈ اور آؤٹ باؤڈ رولز بنا کر فوٹو شاپ کو فعال کر لیا ہے لیکن فوٹوشاپ کو وہ فنکشنز جو براستہ انٹرنیٹ استعل ہوتے ہیں وہ غیر فعال ہیں۔ آپ کے کام کے لئے مجھے وہ فنکشنز فعال چاہیئں ۔ دیکھیں اگر کوئی پیچ آتا ہے تو ورنہ پھر مجھے خود وژویل بیسک انسٹال کرنا پڑے گی۔ کوئی وقت تھا جس میں سافٹ وئیز کے کریک خود بناتا تھا۔ پھر یہ کام چھوڑ دیا کہ زیادہ دیر کمپیٹر پہ بوجہ عارضہ قلب نہیں بیٹھ سکتا۔۔ دوسروں پہ انحصار ہے سو انتظار ہے۔میں انتظار کر لوں گا۔ فوٹوشاپ پر پابندی کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔
جو عمر آپ کی تصویرہمیں بتارہی ہے ،اُس میں دل کا روگ عام طور پر لگ جاتا ہے مگر وہ روگ ہوتا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں عارضہ ۔ تو یہ کیا ماجرا ہے خدا خیرکرے؟زیادہ دیر کمپیٹر پہ بوجہ عارضہ قلب نہیں بیٹھ سکتا۔