زکریّا! میرے خیال میں آپ اپنی کھینچی ہوئی تصویر سے آغاز کریں۔ تب تک میںبھی کوئی تصویر کھینچنے یا پرانی کھینچی ہوئی تصویر ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اور ہاں زینب نے بھی 'کھینچی' ہی ہے۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ کسی ویب سائٹ سے کھینچ تان کر یہاں لے آئی ہیں
مکھن لگانے کے لیے ہی ہی
میں بھی یہیں ہوں لیکن فلحال تصویر بنانے کا موقع نہیں ملا۔۔۔
میں نے بھی تصاویر لے لی ہیں،ابھی دل نہیں کررہا ، کل لگادونگا انشاء اللہ
زیک میرا اگلے عنوان کیلیے مشورہ ہے "آپ کا کچن"۔