خرم
محفلین
لگتا ہے آپ واقعی الیکشن کی تیاری کر رہے ہیںبھیا۔صبح ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے۔ کسی کی جلدی اور کسی کی دیر سے۔
لگتا ہے آپ واقعی الیکشن کی تیاری کر رہے ہیںبھیا۔صبح ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے۔ کسی کی جلدی اور کسی کی دیر سے۔
صبح ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے۔ کسی کی جلدی اور کسی کی دیر سے۔
اس تھریڈکو کیا ہوا؟
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔لیکن میں یہاں نہیں رہتا۔ یہاں میرے ماموں کا گھر ہے۔تم تو بالکل میری پہنچ میں ہو۔ میں اکبر اسکول/دارالسرور کے بالکل سامنے والے فلیٹوں میں بھی ہوتا ہوں۔
flash کلاسز کے لیئے آتا ہوں تمہارے پاس
نہ یقین کریں بھئی۔ آپ کی مرضی۔شعیب یہ تو دوپہر لگ رہی ھے ، دھوپ بھی نکلی ہوئی ھے
جناب گیارہ بجے کی ہی تصویر ہے۔ یقین کریں!نہیں زونی یہ جگہ میری دیکھی بھالی ہے۔ ڈیلائیٹ بیکری کے پاس کی ہے اور گیارہ بجے ایسی ہی دھوپ ہوتی ہے۔ اینگل صحیح ہے۔ اب یہ طے کر لیں کہ یہ گیاوہ بجے صبح ہے یا دوپہر یا درمیان کی کوئی چیز
درست کہا آپ نے زیک!صبح ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے۔ کسی کی جلدی اور کسی کی دیر سے۔
کافی عرصے بعد تصاویر کے فورم میں آیا تو سوچا تھا کہ فوٹوگرافی کھیل میں بھی حصہ لوں گا، لیکن یہ موضوع تو بہت مشکل ہے۔ اپنے شہر میں رہتے ہوئے صبح کیوں اٹھا جاتا ہے؟ شاید اسی لئے اتنی کم تصاویر پیش کی گئی ہیں۔
اگر گیارہ تاریخ تک شہر سے باہر جانا ہوا تو صبح کی تصویر کھینچ کر پیش کر دوں گا ورنہ اس تصویر پر گزارہ کرنا ہو گا۔ پچھلے ایک سال میں یہی دن تھا کہ صبح کھینچی ہوئی تصویروں میں صبح نظر بھی آ رہی ہے۔
تصویر کریم آباد (ہنزہ) میں صبح 6:53 پر کھینچی تھی۔ نگر (ناگر) میں برف پوش چوٹیوں پر سورج کی روشنی پہنچ رہی ہے، نیچے وادی میں نہیں۔