تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 20: سبز

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ انیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

انیسویں قسط: جون 5 تا 18
تھیم: سبز
 

فہیم

لائبریرین
یہ ایک میری طرف سے بھی۔

اتفاق سے اپنے اوتار والی تصویر ہی یاد آگئی۔
یہ ابھی چند دن پہلے ہی لی تھی۔

dsc00858t.jpg
 

سارا

محفلین
ہمارے گھر میں بھی ہے 2 ساتھ لگی بھی تھیں اس لیے میں نے آسانی سے پہچان لیا
 
Top