فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

یہ تو خاصا پرانا ہے بھائی۔
اس کا مڈل ایسٹ ورژن بھی نہیں ہے۔ اردو تحریر کرنا ممکن نہیں۔
آپ کم از کم سی ایس 4 انسٹال کریں۔
یا پھر ورڈ میں ٹائپ کرکے پی ڈی ایف بنائیں اور پی ڈی ایف فوٹو شاپ 7 پر کھولیں۔
 
سی ایس 6 میں بآسانی اردو لکھی جاسکتی ہے۔پہلے بھی کسی بھائی نے اس بارے میں پوچھا تھا تو میں نے سکرین شاٹ کےذریعہ بتایا تھا۔ایک مرتبہ پھر
9-7-20123-38-00PM.jpg

9-7-20123-39-34PM.jpg
 
تبسم

محفلین
سی ایس 6 میں بآسانی اردو لکھی جاسکتی ہے۔پہلے بھی کسی بھائی نے اس بارے میں پوچھا تھا تو میں نے سکرین شاٹ کےذریعہ بتایا تھا۔ایک مرتبہ پھر
9-7-20123-38-00PM.jpg

9-7-20123-39-34PM.jpg
کیا مجھے یہ بتا سکتے ہیں میں یہ ورزن کہاں سے حاصل کر ؤں تو ٹھیک رہے گا میرے پاس یہ ورزن نہیں ہے مجھے مل جائے تو میں بھی کوشش کر کے دیکھؤں گی تو مانوں گی:heehee:
 
Top