یہ لیجئے۔ کچھ جھلکیاں۔ امید ہے کام پسند آئے گا۔ اس پروجیکٹ کے لیے پورے سات ہزار ملے ہیں۔ :zabardast1: ایک تعلیمی ادارے کے لیے ایسا ہی "سادہ مگر پروقار" کام ہونا چایئے تھا۔(y)(y)