فوٹو شاپ کی سیٹنگ

ابو یاسر

محفلین
میرے پاس ایک ویب ٹیمپلیٹ ہے پی ایس ڈی فارمیٹ میں
جس میں پتا نہیں کیا سیٹنگ ڈالی ہوئی ہے کہ جیسے ہی اسے سیو فور ویب کرو سارے امیجس الگ سے امیج کے حساب سے سیو ہوجاتے ہیں اور ٹیکسٹ سارے الگ ہو جاتے ہیں
یعنی جب اس ایچ ٹی ایم ایل کو میں ڈریم ویور میں دیکھتا ہوں تو سارے ٹیکسٹ سلیکٹ ایبل ہوتے ہیں ۔
اس سے پہلے ایسا ہوتا آیا ہے کہ جب بھی میں سیو فور ویب کرتا تھا تو سارے سلائسس امیج بن کر ایک فولڈر میں چلے جاتے اور ٹیکسٹ بھی امیج بن جاتے جہاں دوبارہ ایڈیٹنگ کرنی پڑتی تھی۔
اگر ٹیکسٹ پی ایس ڈی سے ہی الگ ہوجائیں تو کافی وقت بچے گا مگر یہ کیسے ہو گا پتہ نہیں
؟:confused:کیا کوئی جانتا اس بارے میں کہ یہ کیسے ہوتا ہے
 

ابو یاسر

محفلین
آپ پی ایس ڈی فائل کہیں اپ لوڈ کر کے ربط سینڈ کریں۔سب چیک کر لیتے ہیں

مثال کے طور پر یہ والی فائل دیکھیں
اسکو فوٹوشاپ میں کھولیں
سیو فور ویب کریں
جب ہوجائے تو اسکی انڈیکس فائل کو ایکسپلورر میں کھولیں
یہاں آپ ٹیکسٹ الگ اور امیج کو الگ پائیں گے
کیسے؟؟؟
سمجھ آجائے تو مجھے برائے مہربانی بتائیں
 

بشیر احمد

محفلین
تشنہ بھائی مجھے تو جواب بالکل بھی نہیں آتا لیکن یہ ہے وقتا فوقتا ایک سمائلز آئیکن ڈال کر آپ کی پوسٹ کو حالیہ پوسٹس میں ڈال دیا کروں گا شاید کسی ایکسپرٹ کی نظر پڑجائے
 
Top