اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی صفحے کہاں سے لینے ہیں اور کتنے لینے ہیں، خود ہی بتا دو۔
شمشاد بھائی، آپ چارٹ اور ٹیبلز مت بنائیے گا، فقط متن لکھتے جائیے گا۔ صفحات عائش پری نے بتا دیے ہیں جو کہ کتاب کے صفحات ہیں، پی ڈی ایف کے صفحہ نمبر نہیں۔ :) :) :)
 

الف عین

لائبریرین
بھئی ٹیبلز وغیرہ یہاں ہی پوسٹ نہ کئے جائیں تو بہتر ہے۔ ان کو ورڈ میں فارمیٹ کر کے ڈراپ باکس کا لنک دے دیں۔ یہاں بھی اردو لائبریری میں ٹیبلز فامیٹنگ کا کیا نظم ہے، اور کیا وہ یہاں کے ایڈیٹر سے compatible ہے، یہ ابن سعید کہہ سکیں گے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے ذمے بھی فکر و فن از مولانا انجم فاروقی کے کچھ صفحات لگا دیجئے۔۔ لیکن چونکہ ابھی اس محفل میں نیا ہوں لہٰذا کچھ رعایت۔۔ :)

بھیا آپ کتاب کے صفحہ نمبر 121 سے 130 تک کر لیجئے ۔ ٹیبلز اور چارٹس وغیرہ مت ٹائپ کیجئے گا۔
صفحہ نمبر کتاب کے ہوں گے ناکہ پی ڈی ایف کے۔۔ :)
اور
چارٹ وغیرہ کو رہنے دیں، اس کی گرافکس بنانی ہوگی۔ اس مقام پر انگریزی میں درج ذیل نوٹ شامل کر دیں تاکہ بعد میں ان مقامات کی شناخت کی جا سکے جہاں تصاویر شامل کرنی ہیں۔

[TODO: Add Chart]
 
آخری تدوین:

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس بک پر پہلے سے کچھ لوگ کام کر رہے ہیں ایک ہفتے سے اس لیے ہم پہلے بیس پیجز چھوڑ کر آگے سے کام شروع کر دیتے ہیں۔
خرم بھائی آپ کتاب کے پیج نمبر 21 سے 30 تک لے لیجئے۔
میں نے مصروفیات کی وجہ سے کام نہیں کیا تھا۔ اگر میرا کام ابھی کسی نے شروع نہیں کیا تو۔ میں اس کو انشاءاللہ کل تک مکمل کر لوں گا انشاءاللہ
 
Top