مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

جاسمن

لائبریرین
علم و ادب کے شیدائی، زبردست حسِ مزاح رکھنے والے، خوبصورت دل کے مالک فہد اشرف کو 21جنوری کو اردو محفل فورم پہ آئے پورے آٹھ برس بیت گئے۔ انسان دوست فہد اشرف کا شمار ایسے محفلین میں ہوتا ہے جنھیں سب پسند کرتے ہیں۔
فہد اشرف! آپ کو محفل پہ آٹھویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں میں تمام تر خوشیاں، نعمتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کرے۔ آمین!
ثم آمین!
 
فہد اشرف

محفلین

بہت شکریہ جاسمن صاحبہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اردومحفل فورم پر عرصۂ ہشت سال کی تکمیل پر مابدولت عزیزی فہد اشرف کو قلب صمیم کی نہاں ، عیاں و پنہاں گہرائیوں سے حدیۂ تبریک پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
:congrats: ہو فہد۔:):)
حضور کا اقبال بلند ہو اور قلب صمیم کو مزید ڈائمینشنز عطا ہوں۔ :)
شکریہ علی وقار صاحب۔
مبارک ہو فہد اشرف صاحب!
بہت شکریہ محترم۔
شکریہ وجی بھائی۔
فہد اشرف، آٹھ سالوں (یہ سال کی جمع ہے 😜) کی بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ ۔ ویسے سالوں پہ تو کئی شرعی حد نہیں ہے :p
بہت مبارک ہو فہد اشرف بھائی!
شکریہ آپ کا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت شکریہ ۔ ویسے سالوں پہ تو کئی شرعی حد نہیں ہے :p
سال پر تو کوئی شرعی قید نہیں، لیکن آپ تو اپنے مطلب کی سوچنے لگے 🙂
ویسے اُس حساب سے بھی دیکھا جائے تو کسی ایک طرف سے بھی آپ کو آٹھ آٹھ سالوں کا تحفہ مل سکتا ہے ۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ آپ سالوں کی حد کی فکر چھوڑیں 😄
 
فہد اشرف

محفلین
شکریہ زیک۔
بہت مبارک ہو فہد اشرف
شکریہ عاطف بھائی۔
بہت شکریہ آپا۔
بہت بہت مبارک ہو فہد اشرف صاحب
بہت شکریہ آپ کا۔
مبارک ہو فہد بھائی
شکریہ عبید بھائی۔
 
Top