تاسف فہد کبیر المعروف ابو شامل کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق راحیل

محفلین



انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہمارے ہردلعزیز بلاگر ساتھی ابوشامل ( فہد کبیر ) کے والد محترم کل شام15 ستمبر 2010 کو 5 بجے رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح جامعہ مسجد ملیر ہومز میں ادا کی جائے گی۔ ہماری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ابوشامل اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل اور ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ساتھی ان کو والد کو دعاوں میں یاد رکھیں۔

خبر کا ماخذ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پَس ماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور فہد صاحب اور انکے گھر والوں کو یہ جانکاہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، طاقت، توفیق اور صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

طالوت

محفلین
اللہ رب العزت مرحوم کے معاملات آسان فرمائے اور ابو شامل بھائی اور ان کے خاندان کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
وسلام
 
اناللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی فہد بھائی اور انکے خاندان والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔ آمین
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا۔ اللہ کریم ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی عطاء فرمائے۔ اور ابوشامل جو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
والدین کی گھنی چھاؤں کا احساس ان کے بچھڑنے کے بعد ہی ہوتا ہے۔ اللہ کریم اس صدمہ جانکاہ سے نبردآزما ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے اور فہد صاحب اور انکے گھر والوں پررحم و صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

dxbgraphics

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ ان کے تمام معاملات میں آسانی فرمائے اور ان کو تمام مسلمانوں سمیت جنت الفردوس میں جگہ دے۔
آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

فہد بھائی اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کو صبر عطا فرمائے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت دکھ ہوا مجھے۔ اللہ تعالیٰ فہد بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحوم کے درجات کو بلند کرے۔
آمین۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون
الله انکے درجات بلند کرے انکی مغفرت کرے اور جنّت میں جگہ عطا فرمائے۔
فہد بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
 

mfdarvesh

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top