فہرست کتب مع روابط - ریختہ

شکیب

محفلین
---ڈاؤنلوڈ ہو چکیں---
فاتح:
  1. احتساب العروض ۔ کندن اراولی
  2. اردو املا ۔ رشید حسن خان
  3. اردو املا ۔ مولوی غلام رسول
  4. اردو املا اور اس کی اصلاح ۔ ابو محمد سحر
  5. اردو املا اور رسم الخط (اصول و مسائل) ۔ فرمان فتحپوری
  6. اردو املا و رموزِ اوقاف (منتخب مقالات) ۔ گوہر نوشاہی
  7. اردو املا و قواعد (مسائل و مباحث) ۔ فرمان فتحپوری
  8. اردو صرف و نحو ۔ راجا شیو پرشاد
  9. اردو صرف و نحو ۔ مولوی عبد الحق
  10. اردو غزل کے اہم موڑ ۔ شمس الرحمن فاروقی
  11. اردو کا عروض ۔ جنگ بہادر جلیل
  12. ارمغانِ عروض ۔ کندن لال کندن
  13. العروض و القوافی ۔ اصغر علی روحی
  14. انتخابِ کلامِ عرش ملسیانی
  15. انداز گفتگو کیا ہے ۔ شمس الرحمن فاروقی
  16. آہنگ اور عروض ۔ کمال احمد صدیقی
  17. بحر العروض مطول ۔ رسالہ قافیہ ۔ پنڈت کہنیا لال
  18. بحر الفصاحت ۔ جلد 2 ۔ نجم الغنی
  19. بحر الفصاحت ۔ نجم الغنی ۔ مطبع راجہ رام کمار
  20. بحر الفصاحت ۔ نجم الغنی ۔ مطبع نول کشور
  21. بحر القوافی
  22. تشریح النحو ۔ مولوی عبد اللہ بلگرامی
  23. تفہیم البلاغت ۔ وہاب اشرفی
  24. تلخیصِ بحر الفصاحت ۔ عارف حسن خان
  25. تند ہوا کے جشن میں ۔ پیرزادہ قاسم
  26. چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ۔ عبید اللہ علیم
  27. چراغِ سخن ۔ یاس یگانہ
  28. چنگ و آہنگ ۔ عرش ملسیانی
  29. خطوط غالب 1 ۔ غلام رسول مہر ۔ مجلس یادگار غالب ۔ پنجاب یونیورسٹی
  30. خطوط غالب 2 ۔ غلام رسول مہر ۔ مجلس یادگار غالب ۔ پنجاب یونیورسٹی
  31. دستور الشعرا ۔ خواجہ اشرف لکھنوی
  32. رازِ عروض ۔ سیماب اکبر آبادی
  33. رسالۂ عروض ۔ مولوی محمد احسن
  34. رموزِ شاعری ۔ سید تقی عابدی
  35. زٹل نامہ (کلیات) ۔ جعفر زٹلی
  36. سراج العروض ۔ سید حسن کاظم
  37. شاعری کی پہلی کتاب ۔ خواجہ عشرت لکھنوی
  38. شعر، غیر شعر اور نثر ۔ شمس الرحمن فاروقی
  39. شعورِ عروض ۔ شعور اعظمی
  40. شہکارِ عروض و بلاغت ۔ انور مینائی
  41. عروضِ پنگل و خلیل ۔ کندن لال کندن
  42. عروض آہنگ و بیان ۔ شمس الرحمن فاروقی
  43. علمِ عروض اور اردو شاعری ۔ اسلم ضیا
  44. فرہنگ تلمیحات
  45. فلسفہ کی پہلی کتاب ۔ میر ولی الدین
  46. کلیات احمد فراز
  47. کلیات اختر شیرانی
  48. کلیات انور شعور
  49. کلیات جگر مراد آبادی
  50. کلیات مصطفیٰ زیدی
  51. کلیدِ عروض ۔ اوم پرکاش اگروال
  52. لغات روزمرہ (ایڈیشن 3) ۔ شمس الرحمن فاروقی
  53. لغات روزمرہ (ایڈیشن 4) ۔ شمس الرحمن فاروقی
  54. لفظ و معنی ۔ شمس الرحمن فاروقی
  55. ماہ تمام ۔ پروین شاکر
  56. ماہنامہ چہار سو ۔ پیرزادہ قاسم نمبر
  57. مقیاس الاشعار ۔ اوج لکھنوی
  58. نسخہ ہائے وفا ۔ فیض احمد فیض
فلسفی:
  1. آداب بندگی از امام عبدالوہاب شعرانی ترجمہ مولانا ظفر احمد عثمانی
    اردو کی نثری داستانیں - گیان چند
    تاریخ ہند از یوسف حسین
    داستان امیر حمزہ - مکمل چھیالیس جلدیں
    فتح نامہ ٹیپو سلطان - معین الدین عقیل
    فن شاعری - اخلاق حسین دہلوی
    محمد بن عبد الوہاب از علامہ شیخ احمد بن حجر ترجمہ مختار احمد
    محمد بن عبدالواہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی
    مختصر زاد المعاد از محمد بن عبدالوہاب ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن
    مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت از سید مناظر حسن گیلانی
    نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر
    ہندوستان کی معاشی تاریخ از رمیش دت
    ہندوستان کے عہد وسطی کا فوجی نظام - صباح الدین عبد الرحمن
 

فلسفی

محفلین
بہت شکریہ شکیب بھائی، جو حضرات کتاب ڈاونلوڈ کرتے جائیں وہ اوپر دیے گئے لنک پر کتاب کی تفصیل شئیر کردیں۔ تاکہ ایک مکمل فہرست مرتب ہوسکے۔
 

فاتح

لائبریرین
اس فہرست کے بعد یہ بھی ڈاؤنلوڈ کی ہیں:
  1. ابوابِ قواعدِ فارسی
  2. اسہل القواعد فارسی ۔ شاہد الدین
  3. جدید فارسی شاعری ۔ ن م راشد
  4. زبدۂ فارسی ۔ رضیہ اکبر
  5. غالب کے فارسی خطوط کا اردو ترجمہ ۔ پرتو روہیلہ
  6. قواعدِ فارسی ۔ مرزا نثار علی
  7. لغاتِ فارسی معین اردو
  8. مثنوی معنوی از مولانا روم مع اردو ترجمہ از قاضی سجاد ۔ جلد 1
  9. مثنوی معنوی از مولانا روم مع اردو ترجمہ از قاضی سجاد ۔ جلد 2
  10. مثنوی معنوی از مولانا روم مع اردو ترجمہ از قاضی سجاد ۔ جلد 3
  11. مثنوی معنوی از مولانا روم مع اردو ترجمہ از قاضی سجاد ۔ جلد 4
  12. مثنوی معنوی از مولانا روم مع اردو ترجمہ از قاضی سجاد ۔ جلد 5
  13. مثنوی معنوی از مولانا روم مع اردو ترجمہ از قاضی سجاد ۔ جلد 6
 

فاتح

لائبریرین
مزید:
  1. باقیاتِ جگر ۔ مصطفیٰ راہی
  2. کبیر صاحب ۔ پنڈت منوہر لال
  3. نوائے سروش (دیوانِ غالب مع شرح) ۔ غلام رسول مہر
 

فلسفی

محفلین
  1. نوائے سروش (دیوانِ غالب مع شرح) ۔ غلام رسول مہر
اگر آپ نے پانچ یا زیادہ تھریڈز کے ساتھ ڈاونلوڈ کی ہے تو اس کے صفحات کی ترتیب دیکھ لیجیے۔ میں دو مرتبہ کرچکا ہوں ہر بار اس کتاب کے صفحات کی ترتیب غلط آتی تھی۔ اب تیسری بار ایک تھریڈ کے ساتھ لگائی تھی۔ وقت زیادہ لگا لیکن صفحات کی ترتیب ٹھیک ہے۔ اب پھر آرکائیو پر اپ لوڈ کے لیے لگائی ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
میں محمد وارث بھائی کے مراسلے کو دیکھ کر اس دوران ترتیب درست کر کے اور صفحہ نمبر 1056 تا 1064 خود سے سکین کر کے شامل کر کے آرکائیو پر اپلوڈ کر چکا ہوں۔
نوائے سروش (دیوانِ غالب مع شرح) ۔ غلام رسول مہر : Internet Archive
میں نے تین لنکس اکٹھے شامل کیے تھے ڈاؤنلوڈنگ کے لیے اور سینکڑوں صفحات کی ترتیب غلط تھی۔
اگر یہ پروگرام کا بگ ہے تو اس کا مطلب ہے باقی کتب کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا ہو گا۔ :(
 

فاتح

لائبریرین
اب تیسری بار ایک تھریڈ کے ساتھ لگائی تھی۔ وقت زیادہ لگا لیکن صفحات کی ترتیب ٹھیک ہے۔ اب پھر آرکائیو پر اپ لوڈ کے لیے لگائی ہے۔
ارے وارث بھائی، میں آپ کے کسی کام آ سکوں تو یہ میری خوش قسمتی ہوگی۔ میں نے دوبارہ اپ لوڈ پر لگا دی ہے کتاب۔ ویسے گڑ بڑ صفحہ ۶۷ کے بعد ہے۔ اس کے بعد صفحہ نمبر ۹۶۵ شروع ہوجاتا ہے جو ۱۰۸۴ تک جاتا ہے پھر صفحہ ۷۹ شروع ہوجاتا ہے۔ یہی ترتیب ریختہ پر بھی ہے۔ جیسے ہی اپ لوڈ مکمل ہوگی میں آپ اسی تھریڈ میں اطلاع کر دوں گا۔
اگر ریختہ پر ہی خراب تھی ترتیب تو ایک تھریڈ لگانے سے ترتیب کیسے درست ہو گئی؟
 

فاتح

لائبریرین
کچھ مزید کتب:
  1. اردو غزل اور ہندوستانی موسیقی ۔ شفق سوپوری
  2. پاکیزہ تحریر (طغریٰ نویسی کے خطاطی نمونے) ۔ سلام وفا
  3. تاریخِ زبانِ اردو ۔ محمد باقر شمس
  4. تعارفِ موسیقی ۔ رمضان فیمس
  5. دیوانِ ساغر صدیقی
  6. سوانحِ مولانا روم ۔ شبلی نعمانی
  7. فرہنگِ کلیاتِ میر ۔ فرید برکاتی
  8. فنِ خطاطی و مخطوطہ شناسی ۔ فضل الحق
  9. کلیاتِ اختر الایمان
  10. کلیاتِ میرا جی
  11. مخزنِ موسیقی ۔ شفق سوپوری
  12. موسیقی کی پہلی کتاب ۔ خالد ملک حیدر
  13. موسیقی، شاعری اور لسانیات ۔ شفق سوپوری
  14. ہماری موسیقی ۔ قیصر قلندر
 

فلسفی

محفلین
اگر ریختہ پر ہی خراب تھی ترتیب تو ایک تھریڈ لگانے سے ترتیب کیسے درست ہو گئی؟
ریختہ پر صرف کچھ صفحات کی ترتیب خراب تھی، جبکہ پروگرام بہت سے صفحات کی ترتیب خراب کر رہا تھا۔ مسئلہ تو ڈی بگ کر کے پتہ چلے گا۔ باقی کتب کو میں نے رینڈملی چیک کیا ہے وہ درست ہیں۔ آپ بھی دیکھیں کسی اور کتاب کے ساتھ یہ مسئلہ تو نہیں
 

انس معین

محفلین
---ڈاؤنلوڈ ہو چکیں---
فاتح:
  1. احتساب العروض ۔ کندن اراولی
  2. اردو املا ۔ رشید حسن خان
  3. اردو املا ۔ مولوی غلام رسول
  4. اردو املا اور اس کی اصلاح ۔ ابو محمد سحر
  5. اردو املا اور رسم الخط (اصول و مسائل) ۔ فرمان فتحپوری
  6. اردو املا و رموزِ اوقاف (منتخب مقالات) ۔ گوہر نوشاہی
  7. اردو املا و قواعد (مسائل و مباحث) ۔ فرمان فتحپوری
  8. اردو صرف و نحو ۔ راجا شیو پرشاد
  9. اردو صرف و نحو ۔ مولوی عبد الحق
  10. اردو غزل کے اہم موڑ ۔ شمس الرحمن فاروقی
  11. اردو کا عروض ۔ جنگ بہادر جلیل
  12. ارمغانِ عروض ۔ کندن لال کندن
  13. العروض و القوافی ۔ اصغر علی روحی
  14. انتخابِ کلامِ عرش ملسیانی
  15. انداز گفتگو کیا ہے ۔ شمس الرحمن فاروقی
  16. آہنگ اور عروض ۔ کمال احمد صدیقی
  17. بحر العروض مطول ۔ رسالہ قافیہ ۔ پنڈت کہنیا لال
  18. بحر الفصاحت ۔ جلد 2 ۔ نجم الغنی
  19. بحر الفصاحت ۔ نجم الغنی ۔ مطبع راجہ رام کمار
  20. بحر الفصاحت ۔ نجم الغنی ۔ مطبع نول کشور
  21. بحر القوافی
  22. تشریح النحو ۔ مولوی عبد اللہ بلگرامی
  23. تفہیم البلاغت ۔ وہاب اشرفی
  24. تلخیصِ بحر الفصاحت ۔ عارف حسن خان
  25. تند ہوا کے جشن میں ۔ پیرزادہ قاسم
  26. چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ۔ عبید اللہ علیم
  27. چراغِ سخن ۔ یاس یگانہ
  28. چنگ و آہنگ ۔ عرش ملسیانی
  29. خطوط غالب 1 ۔ غلام رسول مہر ۔ مجلس یادگار غالب ۔ پنجاب یونیورسٹی
  30. خطوط غالب 2 ۔ غلام رسول مہر ۔ مجلس یادگار غالب ۔ پنجاب یونیورسٹی
  31. دستور الشعرا ۔ خواجہ اشرف لکھنوی
  32. رازِ عروض ۔ سیماب اکبر آبادی
  33. رسالۂ عروض ۔ مولوی محمد احسن
  34. رموزِ شاعری ۔ سید تقی عابدی
  35. زٹل نامہ (کلیات) ۔ جعفر زٹلی
  36. سراج العروض ۔ سید حسن کاظم
  37. شاعری کی پہلی کتاب ۔ خواجہ عشرت لکھنوی
  38. شعر، غیر شعر اور نثر ۔ شمس الرحمن فاروقی
  39. شعورِ عروض ۔ شعور اعظمی
  40. شہکارِ عروض و بلاغت ۔ انور مینائی
  41. عروضِ پنگل و خلیل ۔ کندن لال کندن
  42. عروض آہنگ و بیان ۔ شمس الرحمن فاروقی
  43. علمِ عروض اور اردو شاعری ۔ اسلم ضیا
  44. فرہنگ تلمیحات
  45. فلسفہ کی پہلی کتاب ۔ میر ولی الدین
  46. کلیات احمد فراز
  47. کلیات اختر شیرانی
  48. کلیات انور شعور
  49. کلیات جگر مراد آبادی
  50. کلیات مصطفیٰ زیدی
  51. کلیدِ عروض ۔ اوم پرکاش اگروال
  52. لغات روزمرہ (ایڈیشن 3) ۔ شمس الرحمن فاروقی
  53. لغات روزمرہ (ایڈیشن 4) ۔ شمس الرحمن فاروقی
  54. لفظ و معنی ۔ شمس الرحمن فاروقی
  55. ماہ تمام ۔ پروین شاکر
  56. ماہنامہ چہار سو ۔ پیرزادہ قاسم نمبر
  57. مقیاس الاشعار ۔ اوج لکھنوی
  58. نسخہ ہائے وفا ۔ فیض احمد فیض
فلسفی:
  1. آداب بندگی از امام عبدالوہاب شعرانی ترجمہ مولانا ظفر احمد عثمانی
    اردو کی نثری داستانیں - گیان چند
    تاریخ ہند از یوسف حسین
    داستان امیر حمزہ - مکمل چھیالیس جلدیں
    فتح نامہ ٹیپو سلطان - معین الدین عقیل
    فن شاعری - اخلاق حسین دہلوی
    محمد بن عبد الوہاب از علامہ شیخ احمد بن حجر ترجمہ مختار احمد
    محمد بن عبدالواہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی
    مختصر زاد المعاد از محمد بن عبدالوہاب ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن
    مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت از سید مناظر حسن گیلانی
    نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر
    ہندوستان کی معاشی تاریخ از رمیش دت
    ہندوستان کے عہد وسطی کا فوجی نظام - صباح الدین عبد الرحمن
یہ پی ڈی ایف کہاں ملیں گی ۔۔۔
 

شکیب

محفلین
--- ڈاؤنلوڈ کرنی ہیں ---
  1. کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1941، جلد 1
  2. جلد ۔ 001 | ریختہ
  3. کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1942، جلد 2
  4. جلد ۔ 002 | ریختہ
  5. نکلے تری تلاش میں،مستنصر حسین تارڑ ،1987
  6. مستنصر حسین تارڑ | ریختہ
  7. اندلس میں اجنبی، مستنصر حسین تارڑ 1980
  8. مستنصر حسین تارڑ | ریختہ
  9. چاچا عبد الباقیٍ، محمد خالد اختر ، 1985
  10. محمد خالد اختر | ریختہ
  11. چاکی واڑہ میں وصال، محمد خالد اختر ، 2000
  12. محمد خالد اختر | ریختہ
  13. اقبال کا ذہنی وفکری ارتقا، غلام حسین ذو الفقار ، 1998
  14. https://rekhta.org/ebooks/iqbal-ka-zehni-o-fikri-irtiqa-sarguzisht-e-iqbal-ebooks?lang=ur
  15. اردو، ہندی دانشوروں کی نظر میں، سید حامد حسین ، 1983
  16. https://rekhta.org/ebooks/urdu-hindi-danishwaron-ki-nazar-mein-ebooks?lang=ur
  17. اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان، ایک تقابلی جائزہ، سمیع اللہ اشرفی، 1984
  18. https://rekhta.org/ebooks/urdu-aur-...qabuli-jaiza-samiullah-ashrafi-ebooks?lang=ur
  19. ہندو شعرا،عشرت لکھنوی ، 1931
  20. https://rekhta.org/ebooks/hindu-shora-ishrat-lakhnawi-ebooks?lang=ur
  21. اردو کے ہندو شعرا، جگدیش مہتہ درد ، 1972
  22. https://rekhta.org/ebooks/urdu-ke-hindu-shora-ebooks?lang=ur
  23. ہیروین کی تلاش، قانون والا ، ناول
  24. https://rekhta.org/ebooks/heroine-ki-talash-qanoon-wala-ebooks?lang=ur
  25. جیوپیٹر کا میزائل، قانون والا
  26. https://rekhta.org/ebooks/jupiter-ka-mizail-qanoon-wala-ebooks?lang=ur
  27. موت کے بعد، اظہار اثر
  28. https://rekhta.org/ebooks/maut-ke-baad-izhar-asar-ebooks?lang=ur
  29. شمارہ نمبر 036، اظہار اثر ، 1959انوکھا جاسوس
  30. https://rekhta.org/ebooks/anokha-jasoos-shumara-number-036-magazines?lang=ur
  31. لاشریک، اظہار اثر، (سائنسی شاعری)، 1988
  32. https://rekhta.org/ebooks/lashareek-izhar-asar-ebooks?lang=ur
  33. ناول اور متعلقات ناول، مجید بیدار
  34. https://rekhta.org/ebooks/novel-aur-mutalliqat-e-novel-majeed-bedar-ebooks?lang=ur
  35. شکنجہ، ڈیسمنڈ باگلی، ترجمہ مظہر الحق علوی، جاسوسی
  36. https://rekhta.org/ebooks/shikanja-ebooks?lang=ur
  37. ماں، میکسم گورکی، ناول
  38. https://rekhta.org/ebooks/maan-maxim-gorky-ebooks?lang=ur
  39. ہم کیسے پڑھائیں؟، سلامت اللہ ، 2012
  40. https://rekhta.org/ebooks/ham-kaise-padhaen-salamatullah-ebooks?lang=ur
  41. تین بھالو، لیو ٹالسٹائی ، ترجمہ
  42. https://rekhta.org/ebooks/teen-bhalu-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
  43. آننا کارینینا، لیو ٹالسٹائی ، 2013، ناول
  44. https://rekhta.org/ebooks/anna-kareneena-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
  45. جنگ اور امن war and peace، لیو ٹالسٹائی ، 2013
  46. https://rekhta.org/ebooks/jang-aur-amn-war-and-peace-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
  47. گابرئیل گارسیا مارکیز: فن اور شخصیت، خالد جاوید
  48. https://rekhta.org/ebooks/gabriel-garcia-marquez-fan-aur-shakhsiyat-khalid-javed-ebooks-1?lang=ur
  49. اسلام کا فلسفۂ سیاست، ابوذراصلاحی
  50. https://rekhta.org/ebooks/islam-ka-falsafa-e-siyasat-abuzar-islahi-ebooks?lang=ur
  51. گنجے فرشتے، سعادت حسن منٹو، 1983
  52. https://www.rekhta.org/ebooks/ganje-farishte-saadat-hasan-manto-ebooks
  53. اقبال، دارالاسلام اور مودودی، اسعد گیلانی ، 1978
  54. https://rekhta.org/ebooks/iqbal-darul-islam-aur-madudi-asad-geelani-ebooks?lang=ur
نمبر شمار گڑبڑ ہو گیا ہے۔ کل 27 ہیں۔
 

شکیب

محفلین
--- ڈاؤنلوڈ کرنی ہیں ---
  1. کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1941، جلد 1
  2. جلد ۔ 001 | ریختہ
  3. کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1942، جلد 2
  4. جلد ۔ 002 | ریختہ
  5. نکلے تری تلاش میں،مستنصر حسین تارڑ ،1987
  6. مستنصر حسین تارڑ | ریختہ
  7. اندلس میں اجنبی، مستنصر حسین تارڑ 1980
  8. مستنصر حسین تارڑ | ریختہ
  9. چاچا عبد الباقیٍ، محمد خالد اختر ، 1985
  10. محمد خالد اختر | ریختہ
  11. چاکی واڑہ میں وصال، محمد خالد اختر ، 2000
  12. محمد خالد اختر | ریختہ
  13. اقبال کا ذہنی وفکری ارتقا، غلام حسین ذو الفقار ، 1998
  14. سرگزشت اقبال | ریختہ
  15. اردو، ہندی دانشوروں کی نظر میں، سید حامد حسین ، 1983
  16. | ریختہ
  17. اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان، ایک تقابلی جائزہ، سمیع اللہ اشرفی، 1984
  18. ایک تقابلی جائزہ سمیع اللہ اشرفی | ریختہ
  19. ہندو شعرا،عشرت لکھنوی ، 1931
  20. عشرت لکھنوی | ریختہ
  21. اردو کے ہندو شعرا، جگدیش مہتہ درد ، 1972
  22. | ریختہ
  23. ہیروین کی تلاش، قانون والا ، ناول
  24. قانون والا | ریختہ
  25. جیوپیٹر کا میزائل، قانون والا
  26. قانون والا | ریختہ
  27. موت کے بعد، اظہار اثر
  28. اظہار اثر | ریختہ
  29. شمارہ نمبر 036، اظہار اثر ، 1959انوکھا جاسوس
  30. شمارہ نمبر 036 | ریختہ
  31. لاشریک، اظہار اثر، (سائنسی شاعری)، 1988
  32. اظہار اثر | ریختہ
  33. ناول اور متعلقات ناول، مجید بیدار
  34. مجید بیدار | ریختہ
  35. شکنجہ، ڈیسمنڈ باگلی، ترجمہ مظہر الحق علوی، جاسوسی
  36. | ریختہ
  37. ماں، میکسم گورکی، ناول
  38. میکسم گورکی | ریختہ
  39. ہم کیسے پڑھائیں؟، سلامت اللہ ، 2012
  40. https://rekhta.org/ebooks/ham-kaise-padhaen-salamatullah-ebooks?lang=ur
  41. تین بھالو، لیو ٹالسٹائی ، ترجمہ
  42. https://rekhta.org/ebooks/teen-bhalu-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
  43. آننا کارینینا، لیو ٹالسٹائی ، 2013، ناول
  44. https://rekhta.org/ebooks/anna-kareneena-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
  45. جنگ اور امن war and peace، لیو ٹالسٹائی ، 2013
  46. https://rekhta.org/ebooks/jang-aur-amn-war-and-peace-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
  47. گابرئیل گارسیا مارکیز: فن اور شخصیت، خالد جاوید
  48. https://rekhta.org/ebooks/gabriel-garcia-marquez-fan-aur-shakhsiyat-khalid-javed-ebooks-1?lang=ur
  49. اسلام کا فلسفۂ سیاست، ابوذراصلاحی
  50. https://rekhta.org/ebooks/islam-ka-falsafa-e-siyasat-abuzar-islahi-ebooks?lang=ur
  51. گنجے فرشتے، سعادت حسن منٹو، 1983
  52. https://www.rekhta.org/ebooks/ganje-farishte-saadat-hasan-manto-ebooks
  53. اقبال، دارالاسلام اور مودودی، اسعد گیلانی ، 1978
  54. https://rekhta.org/ebooks/iqbal-darul-islam-aur-madudi-asad-geelani-ebooks?lang=ur
نمبر شمار گڑبڑ ہو گیا ہے۔ کل 27 ہیں۔
✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦
️✔لنکس بھی ٹائٹل سے تبدیل ہو گئی ہیں۔ اس لیے نیچے اقتباس کے چوکھٹے میں درج کر رہا ہوں:
کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1941، جلد 1
https://rekhta.org/ebooks/kitabul-hind-al-bairuni-volume-001-ebooks?lang=ur
کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1942، جلد 2
https://rekhta.org/ebooks/kitabul-hind-al-bairuni-volume-002-ebooks?lang=ur
نکلے تری تلاش میں،مستنصر حسین تارڑ ،1987
https://rekhta.org/ebooks/nikle-teri-talash-mein-ebooks?lang=ur
اندلس میں اجنبی، مستنصر حسین تارڑ 1980
https://rekhta.org/ebooks/undulus-mein-ajnabi-mustansar-husain-tarar-ebooks?lang=ur
چاچا عبد الباقیٍ، محمد خالد اختر ، 1985
https://rekhta.org/ebooks/chacha-abdul-baqi-mohammad-khalid-akhtar-ebooks?lang=ur
چاکی واڑہ میں وصال، محمد خالد اختر ، 2000
https://rekhta.org/ebooks/chaaki-wara-mein-visal-mohammad-khalid-akhtar-ebooks?lang=ur
اقبال کا ذہنی وفکری ارتقا، غلام حسین ذو الفقار ، 1998
https://rekhta.org/ebooks/iqbal-ka-zehni-o-fikri-irtiqa-sarguzisht-e-iqbal-ebooks?lang=ur
اردو، ہندی دانشوروں کی نظر میں، سید حامد حسین ، 1983
https://rekhta.org/ebooks/urdu-hindi-danishwaron-ki-nazar-mein-ebooks?lang=ur
اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان، ایک تقابلی جائزہ، سمیع اللہ اشرفی، 1984
https://rekhta.org/ebooks/urdu-aur-...qabuli-jaiza-samiullah-ashrafi-ebooks?lang=ur
ہندو شعرا،عشرت لکھنوی ، 1931
https://rekhta.org/ebooks/hindu-shora-ishrat-lakhnawi-ebooks?lang=ur
اردو کے ہندو شعرا، جگدیش مہتہ درد ، 1972
https://rekhta.org/ebooks/urdu-ke-hindu-shora-ebooks?lang=ur
ہیروین کی تلاش، قانون والا ، ناول
https://rekhta.org/ebooks/heroine-ki-talash-qanoon-wala-ebooks?lang=ur
جیوپیٹر کا میزائل، قانون والا
https://rekhta.org/ebooks/jupiter-ka-mizail-qanoon-wala-ebooks?lang=ur
موت کے بعد، اظہار اثر
https://rekhta.org/ebooks/maut-ke-baad-izhar-asar-ebooks?lang=ur
شمارہ نمبر 036، اظہار اثر ، 1959انوکھا جاسوس
https://rekhta.org/ebooks/anokha-jasoos-shumara-number-036-magazines?lang=ur
لاشریک، اظہار اثر، (سائنسی شاعری)، 1988
https://rekhta.org/ebooks/lashareek-izhar-asar-ebooks?lang=ur
ناول اور متعلقات ناول، مجید بیدار
https://rekhta.org/ebooks/novel-aur-mutalliqat-e-novel-majeed-bedar-ebooks?lang=ur
شکنجہ، ڈیسمنڈ باگلی، ترجمہ مظہر الحق علوی، جاسوسی
https://rekhta.org/ebooks/shikanja-ebooks?lang=ur
ماں، میکسم گورکی، ناول
https://rekhta.org/ebooks/maan-maxim-gorky-ebooks?lang=ur
ہم کیسے پڑھائیں؟، سلامت اللہ ، 2012
https://rekhta.org/ebooks/ham-kaise-padhaen-salamatullah-ebooks?lang=ur
تین بھالو، لیو ٹالسٹائی ، ترجمہ
https://rekhta.org/ebooks/teen-bhalu-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
آننا کارینینا، لیو ٹالسٹائی ، 2013، ناول
https://rekhta.org/ebooks/anna-kareneena-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
جنگ اور امن war and peace، لیو ٹالسٹائی ، 2013
https://rekhta.org/ebooks/jang-aur-amn-war-and-peace-leo-tolstoy-ebooks?lang=ur
گابرئیل گارسیا مارکیز: فن اور شخصیت، خالد جاوید
https://rekhta.org/ebooks/gabriel-garcia-marquez-fan-aur-shakhsiyat-khalid-javed-ebooks-1?lang=ur
اسلام کا فلسفۂ سیاست، ابوذراصلاحی
https://rekhta.org/ebooks/islam-ka-falsafa-e-siyasat-abuzar-islahi-ebooks?lang=ur
گنجے فرشتے، سعادت حسن منٹو، 1983
https://www.rekhta.org/ebooks/ganje-farishte-saadat-hasan-manto-ebooks
اقبال، دارالاسلام اور مودودی، اسعد گیلانی ، 1978
https://rekhta.org/ebooks/iqbal-darul-islam-aur-madudi-asad-geelani-ebooks?lang=ur
تدوین: یہ کتب اب ڈاؤنلوڈ ہوچکی ہیں (بشکریہ فلسفی بھائی)۔ اس لڑی کا صفحہ 3 دیکھیے!
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
فلسفی کوالٹی کم کر کے ڈاؤنلوڈ کریں بھائی، حجم تو آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔ :ڈ
شکیب بھائی کچھ کتابیں (خاص طور پر پرانی) کم کوالٹی پر ریڈایبل نہیں رہتیں۔ اس لیے فل کوالٹی پر ڈاونلوڈ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ کم کوالٹی میں بعد میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ لیکن کم کوالٹی کو بعد میں زیادہ کرنا ممکن نہ ہوگا۔
 

فاتح

لائبریرین
ریختہ پر صرف کچھ صفحات کی ترتیب خراب تھی، جبکہ پروگرام بہت سے صفحات کی ترتیب خراب کر رہا تھا۔ مسئلہ تو ڈی بگ کر کے پتہ چلے گا۔ باقی کتب کو میں نے رینڈملی چیک کیا ہے وہ درست ہیں۔ آپ بھی دیکھیں کسی اور کتاب کے ساتھ یہ مسئلہ تو نہیں
کلیات میرا جی کا بھی یہی حال ہے۔
ترتیب تو میں درست کر دوں گا لیکن میرے پاس کلیات میرا جی کاغذی شکل میں موجود نہیں اس لیے غائب صفحات سکین نہیں کر سکتا۔
اگر کسی کے پاس کلیات میرا جی موجود ہے تو کیا اس کے چھے آٹھ صفحات سکین ہو سکتے ہیں؟
یا انٹرنیٹ پر اگر کہیں موجود ہے تو وہاں سے دیکھتا ہوں۔
 
آخری تدوین:

انس معین

محفلین
مینے کوشش کی سافٹ ویر چلانے کی مگر ۔۔ میرے پاس نہیں چلا عظیم بھائی کی ڈرائیو میں کافی وریژن ہیں ان میں سے کون سا چلے گا
 
Top