شکریہ۔
چلو اس بار تمہیں یہ شکوہ نہیں ہوگا کہ تم کو یہ اوتار بھی بالکل سمجھ نہیں آیا
مبارک ہو!
معصوم بننے کے لیے یہ اوتار لگایا ہے
مبارک ہو!
معصوم بننے کے لیے یہ اوتار لگایا ہے
شکریہ
یار میں تو پہلے ہی تو کافی معصوم ہوں
تو مجھے کیا پڑی اس طرح معصوم بننے کی
واقعی سمجھ نہیں آیا منہ پھلائے ہوئے بچے کا مقصد
لگ تو ایسے ہی رہا ھے ، ویسے سے فہیم کچھ دیر بعد کوئی عجیب و غریب اوتار لگاتا ھے ، اس بار تو پھر خاصا معقول ھے
بقول تعبیر " مسوم" صاحب آپکی شادی کی ڈیٹ فکس ہو گئی تھی ، اسکا کیا بنا
ذرا ان عجیب و غریب پر کچھ روشنی بھی ڈال دیں
کہ کیا عجیب و غریب لگا دیا
ہمارے یہاں پہلے ہی بجلی کی کمی ھے ، باقی جو تھوڑی بہت بچی ھے وہ امتحانوں میں ڈالنے کیلئے رکھی ھے
ہاں صحیح کہا
ہماری طرف تو بجلی اتنی انمول شے ہوگئی ہے کہ اب ہاتھوں میں چراغ لے کر اسے ڈھونڈنا پڑتا ہے
یہ کونسی بجلی ھے جسے چراغ لے کے ڈھونڈتے ہو ،،،،،،،،،، ہاہاہا
واہ فہیم دیکھ لوجب ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو اللہ باقیڈھیر سارے دروازے کھول دیتا ہے چلو ہرے نا سہی منفرد ہی سہی
بہت بہت مبارک ہو
بہت مبارک ہو فہیم یہ "منفرد" کا عہدہ۔