شمشاد
لائبریرین
بس دیکھ لیں چچا جی اب تو دھاگوں میں بھی کنجوسی
کوئی بات نہیں، ویسے بھی زین کا تو تمہیں علم ہی ہے۔
بس دیکھ لیں چچا جی اب تو دھاگوں میں بھی کنجوسی
شکریہ عائشہ باجی
شکریہ شکریہ شکریہ۔
تم تو بہت اچھا اچھا بول لیتی ہو
تم بھی جیتی رہ اور خوش رہو۔
اور میرا برتھ ڈے گفٹ کدھر ہے۔
ہائیں! یہ میں آپ کی باجی کب سے بن گئی
ہاں وہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کہ آپکو گفٹ لے دوں!!!
بہت گندی بچی ہوں میں۔ مجھے ٹیڈی بئیرز پسند ہیں
یہ لیں
ابھی میری سالگرہ تھوڑی دور ہے پھر واپس لے لوں گی
وہ ناعمہ بتاتی ہے کہ تم اس کو بالکل باجیوں کی طرح ٹریٹ کرتی ہو سو میں نے بھی باجی بول دیا
شکریہ ظہیر بھائی۔
بھئی ہم بھلے ہی پچاس کے ہوجائیں آپ کے سامنے تو بڑے نہیں ہوسکتے۔ آپ کے لیے تو بچوں جیسے ہیں رہیں گے
اور ایک ٹکڑا کیوں۔
آپ آئیں یہاں انشاءاللہ پورا کیک حاضر کردیں گے۔