مبارکباد فہیم بھائی کو مبارکباد

الف عین

لائبریرین
ارے یہ وقوعہ اچانک گزر گیا؟
مبارک ہو فہیم منصبِ ہزاری۔
جیتے رہو جب تک جی چاہے۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
فہیم بھائی کے پیغامات 9,998 ہوگئے ہیں یوں دو پیغامات ارسال کرنے کے بعد بھائی جان "ممتاز" بن جائیں گے ۔ :)

بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی :) :) :)

چلو جی یہ دن بھی آنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔اب لڑکے بھی"ممتاز"کہلانے لگے۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

بہت بہت مبارک ہو فرینڈ:grin:
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ۔۔ ۔ مبارک ۔ ۔۔ ۔



dance7.gif

شکریہ۔۔ شکریہ۔۔۔ باجو:)
 

فہیم

لائبریرین
ہایئں یہ فہیم نے کیا چن چڑھا دیا ہے اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھنے دو پھر آتی ہوں

لو تم کیا سمجھیں تھیں کہ مجھے میری منگنی کی مبارک باد دی جارہی ہے:grin:


چلو جی یہ دن بھی آنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔اب لڑکے بھی"ممتاز"کہلانے لگے۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

بہت بہت مبارک ہو فرینڈ:grin:

ویسے ممتاز نام تو لڑکوں کا بھی ہوتا ہے:rolleyes:
لیکن وہ گارڈن والی عورت کی شکل کی ہی ہے:rollingonthefloor:




اور بہت بہت شکریہ دوست:)
 

سارہ خان

محفلین
:eek: یہ حادثہ کب ہوا ۔۔ پتا ہی نہ چلا ۔۔ اتنی رازداری سے ممتاز انکل بن گئے ہو ۔۔ محفل کے راز اوپن کرتے کرتے ۔۔;)

بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔

congratulations.jpg


اب خود پر بھی وہ وقت آیا ہے میری دفعہ میں کیا کیا بول رہے تھے ۔:rolleyes:۔۔ اب وہ ہی سب خود کو بولو ۔۔:tongue:
 

زینب

محفلین
لو تم کیا سمجھیں تھیں کہ مجھے میری منگنی کی مبارک باد دی جارہی ہے:grin:


بڑی جلدی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی چکر چلاو پھر وہ بھی مبارک دوں‌گی ۔۔۔۔۔۔۔

ویسے ممتاز نام تو لڑکوں کا بھی ہوتا ہے:rolleyes:
لیکن وہ گارڈن والی عورت کی شکل کی ہی ہے:rollingonthefloor:
اور بہت بہت شکریہ دوست:)


خبر داررررررررر ممتاز محل پر قبضے کی کوشیش کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہمارے ایک سر تھے سر ممتاز:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
:eek: یہ حادثہ کب ہوا ۔۔ پتا ہی نہ چلا ۔۔ اتنی رازداری سے ممتاز انکل بن گئے ہو ۔۔ محفل کے راز اوپن کرتے کرتے ۔۔;)

بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔

congratulations.jpg


اب خود پر بھی وہ وقت آیا ہے میری دفعہ میں کیا کیا بول رہے تھے ۔:rolleyes:۔۔ اب وہ ہی سب خود کو بولو ۔۔:tongue:


شکریہ ممتاز انکل کی بھتیجی:)
پہلے کبھی نہیں بتایا کہ تمہارے انکل کا نام ممتاز ہے:rolleyes:


اور تمہاری باری میں جو کچھ لکھا تھا اس کی وضاحت میں اسی تھریڈ‌ میں طالوت صاحب کے رپلائی میں کرچکا ہوں کہ میری باری میں وہ سب کیوں نہیں‌ لکھا جاسکتا;)
 
Top