فہیم کیا ھوا تھا نانی کو ؟ بیمار تھیں ؟
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دکھ ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا جناب فہیم صاحب ۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انکو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور انکے گناہ معاف فرمائیں۔آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون !
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی فیملی کو اس غم کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،آمین ۔
انّا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محفل کے ہردلعزیز رکن فہیم کی نانی محترمہ
آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں
اور برکتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
ہم سب فہیم کے غم میں شریک ہیں ہماری دعا ہے کہ باری تعالیٰ نانی محترمہ کی تمام لغزشوں کو
اپنے محبوب صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے معاف فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلے ٰ مقام عطا فرمائے
اور سوگواران کو سانحہِ ارتحال پر صبر ِجمیل عطا فرمائے ۔، آمین ۔