میں نمبر پوچھ رہا تھا کہ کون سا سال لگ گیا ہےشکریہ قیصرانی بھائی
اور جی یہ ہماری دنیا میں آنے والے دن والی سالگرہ ہے نہ
یعنی جنم دن
نامعلوم=18+10-6+4 کے ہوگئے ہمارے فہیم بھائیمیں نمبر پوچھ رہا تھا کہ کون سا سال لگ گیا ہے
نمبر نکالنے کا کام تو دیکھیں زین بھائی نے کردیا پہلے ہیمیں نمبر پوچھ رہا تھا کہ کون سا سال لگ گیا ہے
اور تم تو حساب کتاب کے کافی ماہر لگتے ہونامعلوم=18+10-6+4 کے ہوگئے ہمارے فہیم بھائی
شکریہ بھائیسالگرہ مبارک ہو بھائی جان اب ذرا کیمرے سے پیچھے ہٹیں فوٹؤ بنانا ہے
شکریہ کنولسالگرہ بہت مبارک ہو فہیم بھائی آپکا دن کیسا گزرا
شکریہ جنابسالگرہ مبروک
کسی دوست رشتہ دار کو بھی بلا لیا ہوتا؟ اب تو نصف شدہ بھی ہو گئے ہیںشکریہ کنول
دن میرا اچھا گزرا آج کا
دو عدد کیک کے ساتھ سالگرہ منائی
ساتھ میں آئسکریم بھی کھائی
دوسرا کیک کہاں سے آیاشکریہ کنول
دن میرا اچھا گزرا آج کا
دو عدد کیک کے ساتھ سالگرہ منائی
ساتھ میں آئسکریم بھی کھائی
جزاک اللہ نیلم سسٹربہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی اللہ آپکے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے
آئے تو دونوں ہی محمدی سویٹ سے تھےدوسرا کیک کہاں سے آیا
آپ کو کس نے کہا کہ ہم نے کسی دوست یا رشتے دار کو نہیں بلایاکسی دوست رشتہ دار کو بھی بلا لیا ہوتا؟ اب تو نصف شدہ بھی ہو گئے ہیں