فرحت کیانی نے کہا:مبروک فہیم![]()
بہت ساری دعائیں
شمشاد نے کہا:چلو اب دھاگہ کھل ہی گیا ہے اور وہ بھی اعجاز بھائی کے مبارک ہاتھوں سے تو میری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فہیم
مبارک ہو آپ کو !
بہت مبارک ہو آپ کو فہیم صاحب