السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو فہیم۔۔۔
فہیم آپ کو اپنا یوم پیدائش بہت مبارک ہو ۔
فہیم اگر آپ 'دھند کے پیچھے' سے نکل آئیں ہوں تو میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیئے گا
فہیم انکل سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
جھوٹ کیوں بولتے ہو ۔ آپ ہی نے تو بتایا تھا میں میں آپ سے 10 سال چھوٹی ہوں
یہ کیا تم پر بھی ابن صفی صاحب کے کردار قاسم کا بھوت چڑھ گیا ہے کہ ٹھیک کو ٹحیک بنادیا
باقی سچی بات تو یہ کہ اس دفعہ کیک بھی نہیں کھایا پورا دن ایسے ہی گزار دیا
اچھا کیا نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔کھا بھی لیتے تو کون سا ہضم ہو جانا تھا اپ کو کیک ہمارے بغیر۔۔۔۔
میں سوچ رہی تھی کہ چوری چھپے کھایا بھی تو بھی پیٹ کا درد بتا دے گا کہ فہیم نے کچھ ہم سے چھپ کے کھایا۔۔۔