fahim نے کہا:بوچھی نے کہا:سالگرہ مبارک فہیم بھائی
گفٹ مل چکا سو اب صرف مبارکباد ۔
جی بہت بہت شکریہ باجو
اور مزے کی بات یہ کہ آج میں نے آپ کی بھیجی ہوئی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔
انشاء اللہ کل اس کی فوٹو گراف لگاؤں گا اسی دھاگے پر
تفسیر نے کہا:
سال گرہ مبارک ۔
آج کیک تو سب کھلائیں گے۔
اب موتی چور کے لڈو کا کھالو۔
بوچھی نے کہا:لڈو ، ۔ ۔ بڑے بھیا ہر وقت مجھ سے موتی چور کے لڈو مانگتے رہتے ہیں آج کہاں سے نکال لائے ہیں لڈو ۔
ادھر مجھے بھی بھجئیے ۔
بوچھی نے کہا:fahim نے کہا:بوچھی نے کہا:سالگرہ مبارک فہیم بھائی
گفٹ مل چکا سو اب صرف مبارکباد ۔
جی بہت بہت شکریہ باجو
اور مزے کی بات یہ کہ آج میں نے آپ کی بھیجی ہوئی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔
انشاء اللہ کل اس کی فوٹو گراف لگاؤں گا اسی دھاگے پر
اچھی بات ہے ۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فہیم
سالگرہ مبارک !
fahim نے کہا:حجاب نے کہا:سالگرہ مبارک فہیم۔
بہت بہت شکریہ حجاب صاحبہ
اور آج کے دن آپ کون سی نئی ڈش بنارہی ہیں
حجاب نے کہا:fahim نے کہا:حجاب نے کہا:سالگرہ مبارک فہیم۔
بہت بہت شکریہ حجاب صاحبہ
اور آج کے دن آپ کون سی نئی ڈش بنارہی ہیں
آپ کو کون سی ڈش پسند ہے فہیم ، بتائیں میں بنا کے کھا لوں گی آپ کی سالگرہ کی خوشی میں